SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • اصلاح نہ کی گئی تو اقوام متحدہ کا ادارہ متروک ہوجائے گا، ہندوستانی وزیر خارجہ

    اصلاح نہ کی گئی تو اقوام متحدہ کا ادارہ متروک ہوجائے گا، ہندوستانی وزیر خارجہ

    Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴

    ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ میں اصلاح نہ کی گئی تو یہ بین الاقوامی ادارہ متروک ہو جائے گا۔

  • اصلاح نہ ہونے کی صورت میں اقوام متحدہ منسوخ ہو جائے گی۔ ہندوستان

    اصلاح نہ ہونے کی صورت میں اقوام متحدہ منسوخ ہو جائے گی۔ ہندوستان

    Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷

    ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے اگر اقوام متحدہ نے اپنے اسٹرکچر میں اصلاح کے بغیر اپنے کام کو جاری رکھنے کی کوشش کی تو منسوخ ہو جائے گی اور کوئی بھی مسائل کے حل کےلئے اس کی طرف رجوع نہیں کرے گا۔

  • یورپی مثلث کا فیصلہ غیر تعمیری اور کشیدگی پیدا کرنے والا ہے، روس

    یورپی مثلث کا فیصلہ غیر تعمیری اور کشیدگی پیدا کرنے والا ہے، روس

    Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵

    پابندیاں ختم کرانے کے مذاکرات میں روسی وفد کے سربراہ نے ایران کے خلاف میزائل پابندیوں کو باقی رکھنے سے متعلق یورپی مثلث کے فیصلے کو غیر تعمیری اور کشیدگی پیدا کرنے والا قرار دیا ہے۔

  • امریکی دعوے بے بنیاد اور کوششیں گمراہ کن، ایران

    امریکی دعوے بے بنیاد اور کوششیں گمراہ کن، ایران

    Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون طیاروں کے استعمال بارے میں امریکا کے بے بنیاد دعووں اور اس مسئلے کو سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتس سے جوڑنے کی اس کی کوششوں کو گمرہ کن قرار دیا ہے۔

  • اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کو ایران کا سخت انتباہ

    اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کو ایران کا سخت انتباہ

    Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کے جنگ پسندانہ بیان کے بعد خبر دار کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے دفاع نیز ایرانی عوام کی حمایت کے ل‍ئے اپنے قانونی اور ذاتی حقوق کے حصول سے دریغ نہيں کرے گا۔

  • امریکی جیل سے پانچ ایرانی قیدیوں کی رہائی

    امریکی جیل سے پانچ ایرانی قیدیوں کی رہائی

    Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے تحت پانچ ایرانی قیدی رہا کرائے جانے کی خبـر دی ہے۔

  • امریکہ ہمارے تیل کی چوری بند کرے: شام

    امریکہ ہمارے تیل کی چوری بند کرے: شام

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳

    حکومت شام نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں امریکہ کی جانب سے شامی ذرائ‏ع و ذخائر تباہ کئے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔

  • فرانسیسی اسکولوں میں باحجاب مسلم لڑکیوں کے داخلے پر پابندی، ایران کو تشویش

    فرانسیسی اسکولوں میں باحجاب مسلم لڑکیوں کے داخلے پر پابندی، ایران کو تشویش

    Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷

    خواتین اور گھرانوں کے امور میں ایران کی نائب صدر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں فرانسیسی اسکولوں میں عبایہ کے استعمال پر عائد کی جانے والی پابندی پر تشویش ظاہر کی ہے۔

  • سلامتی کونسل شام کے بارے میں مؤثر اجلاس تشکیل دے: ایران

    سلامتی کونسل شام کے بارے میں مؤثر اجلاس تشکیل دے: ایران

    Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایک بار پھر مطالبہ کرتا ہے کہ وہ شام کے بارے میں اپنا مؤثر اجلاس تشکیل دے۔

  • اقوام متحدہ اپنے اکیسویں صدی کے اہداف پر نظر ثانی کرے، نریندر مودی

    اقوام متحدہ اپنے اکیسویں صدی کے اہداف پر نظر ثانی کرے، نریندر مودی

    Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹

    ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو تبدیل ہوتے حقائق کو قبول کرنا ہو گا۔ انھوں نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اکیسویں صدی کے اپنے اہداف پر نظر ثانی کرے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۵ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS