-
آئي اے ای اے میں ایران کے نمائندے کا ردعمل
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۷ایران کے ایک فوجی مرکزکے بارے میں ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی آئي اے ای اے کے بیان پرآئي اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے ردعمل ظاہرکیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے کی بان کی مون پرتنقید
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۳اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے عالمی ادارے کے بعض رکن ممالک کی طرف سے دہشت گردوں کی حمایت کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے سیکریٹری جنرل بان کی مون پر تنقید کی ہے ۔