-
یمن میں عام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۷اقوام متحدہ نے یمن کی جنگ میں الجھے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عام شہریوں کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نیویارک کے لئے روانہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ایٹمی مذاکراتی ٹیم کے ہمراہ نیویارک روانہ ہوگئے-
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے شام کے ساتھ تعاون کی ضرورت
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۵اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے اپنے ملک کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کے خلاف جنگ کو ناممکن قرار دیا ہے.
-
انسانی حقوق کمیشن کےایک پینل پرسعودی عرب کی سربراہی اقوام متحدہ کی رسوائی ہے
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۰انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ایک کلیدی پینل کا سربراہ بنائے جانے کوعالمی ادارے کی رسوائی سے تعبیرکیا ہے۔
-
اقوام متحدہ: ایران میں افغان پناہ گزینوں کی شرح خواندگی میں اضافہ ہوا ہے
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۶اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایران میں مقیم افغاں پناہ گزینوں کی شرح خواندگی چھے فیصد سے بڑھ کر ساٹھ فی صد ہوگئی ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد میں آئی اے ای اے کا مؤثر کردار رہے گا: ڈاکٹر حسن روحانی
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد میں آئی اے ای اے کا مؤثر کردار رہے گا-
-
یوکیا آمانواورجواد ظریف کی تہران میں ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹرجنرل یوکیا آمانو نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی ہے-
-
بوکو حرام کے جرائم کی وجہ سے چودہ لاکھ بچے بے گھر
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۶یونیسیف نے کہا ہے کہ بوکوحرام کے جرائم کی وجہ سے نائیجیریا اوراس کے ہمسایہ ممالک سے چودہ لاکھ بچے اپنے گھروں کو چھوڑکرجاچکے ہیں-
-
یمن میں سفیرکی رہائش گاہ پربمباری،عمان کاسخت ردعمل
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۹عمان نے یمن میں اپنے ملک کے سفیر کی رہائش گاہ پرسعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کی شدید مذمت کی ہے-
-
قدس شریف پر صیہونیوں کے حملے رکوانے کا مطالبہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۳ناوابستہ تحریک نے قدس شریف پر صیہونی حکومت کے حملے رکوانے کے لئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔