SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی

  • صدر ایران کا دورہ نیویارک، ہمارا پیغام امن اور سلامتی ہے

    صدر ایران کا دورہ نیویارک، ہمارا پیغام امن اور سلامتی ہے

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پر ایران کے وزیر خارجہ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔

  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے، جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں، سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی۔

  • نیویارک پہنچتے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر کی تاکید

    نیویارک پہنچتے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر کی تاکید

    Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر تاکید کی ہے۔

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور

    Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قراداد منظور ہوئی ہے، جس میں اسرائیل کو ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار عالمی امن کے لئے سنگین خطرہ، ایران

    صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار عالمی امن کے لئے سنگین خطرہ، ایران

    Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں اور اس کے ایٹمی گوداموں کو خطے اور پوری دنیا کی سلامتی کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے ایران کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت دیگر ملکوں پر ایٹمی حملے کی دھمکیاں دیتی ہے اس لئے اس کے ایٹمی ہتھیار زیادہ سنگین خطرات کے حامل ہوگئے ہیں۔

  • اسرائیل کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے: ایران

    اسرائیل کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے: ایران

    Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳

    ایران کے قائم مقام وزيرخارجہ نے پاکستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے۔

  • پرامن ایٹمی توانائی سے استفادہ کرنا تمام رکن ملکوں کا مسلمہ قانونی حق ہے: ایران

    پرامن ایٹمی توانائی سے استفادہ کرنا تمام رکن ملکوں کا مسلمہ قانونی حق ہے: ایران

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴

    جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ پرامن ایٹمی توانائی سے استفادہ کرنا تمام رکن ملکوں کا مسلمہ قانونی حق ہے۔

  • غزہ اور یوکرین کی جنگ کے لئے امریکا جوابدہ ہونا ہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف

    غزہ اور یوکرین کی جنگ کے لئے امریکا جوابدہ ہونا ہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹

    روس کے وزیر خارجہ سرگئي لاوروف نے کہا نے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کے اقدامات کی سفارتی حمایت جنگ غزہ اور اسی طرح جنگ یوکرین میں امریکہ کی براہ راست مداخلت کو بے نقاب کرتی ہے۔

  • ایران نے لبنان پر صیہونی حملے کی بابت خبردار کر دیا

    ایران نے لبنان پر صیہونی حملے کی بابت خبردار کر دیا

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے لبنان کے خلاف اسرائیلی حکومت کے پروپیگنڈے کو نفسیاتی جنگ قرار دیا لیکن ساتھ ہی خبردار کیا کہ فوجی حملے کی صورت میں تمام راہیں سامنے ہيں جن میں تمام مزاحمتی تنظیموں کی لبنان کی محاذ پر موجودگی بھی شامل ہے ۔

  • اسرائیلی فوج کا نام بلیک لسٹ میں بہت پہلے شامل ہونا چاہئیے تھا: پاکستان

    اسرائیلی فوج کا نام بلیک لسٹ میں بہت پہلے شامل ہونا چاہئیے تھا: پاکستان

    Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰

    پاکستان نے اسرائیلی فوج کا نام بلیک لسٹ میں شامل کئے جانے کی حمایت کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکہ میں اسرائیل کی حمایت میں ریکارڈ کمی: ایک سروے
    امریکہ میں اسرائیل کی حمایت میں ریکارڈ کمی: ایک سروے
    ۹ minutes ago
  • ہندوستان: آج بابری مسجد انہدام کی 33 ویں برسی، اترپردیش کے کئی اضلاع میں ہائی الرٹ کا اعلان
  • ایران اور تھائی لینڈ کے تاریخی و ثقافتی روابط چار سو سال پرانے، صدر پزشکیان کا تھائی لینڈ کے بادشاہ کے نام ایک پیغام
  • لاہور: محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی بسوں پر پابندی لگا دی
  • سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف: اسرائیل خطے کے لیے سب سے بڑا خطرہ، ایران نہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS