-
سلامتی کونسل امریکہ کے احمقانہ اقدامات کے خلاف ڈٹ جائے: ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایرانی ہتھیاروں پر پابندی میں توسیع کے لئے امریکہ کی تجویز کردہ قرارداد کو امریکہ کی اندرونی پالیسی قرار دیا اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکہ کے غیر قانونی اور احمقانہ اقدامات کے خلاف ڈٹ جائے۔
-
امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر2231 کی خلاف ورزی کر رہا ہے: ایران
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر2231 کیخلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
امریکا نے شکست کا اعتراف کر لیا، عالمی اداروں میں بیجنگ کے اثرات بڑھے
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن نے الزام لگايا ہے کہ چین اپنی باتیں منوانے کے لئے پروپیگینڈا اور موثر آپریشنز کے علاوہ تجارت کا بھی استعمال کرتا ہے۔
-
امریکا کی ایران دشمنی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
سلامتی کونسل امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کا نوٹس لے: ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعنیات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے عالمی جوہری توانائی ادارے کے ڈائریکٹر کے نام میں ایک خط میں ان کو امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں سے متعلق کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزی پر خبردار کیا۔
-
روس اور چین نے کیا سلامتی کونسل کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹روس اور چین نےیورپ کی جانب سے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال ہونے کے الزام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔
-
یورپ و امریکہ ایران کو نصیحت نہیں کر سکتے: جواد ظریف
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ و امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتّیس کی اپنی مرضی کے مطابق تشریح کر کے ایران کو نصیحت نہیں دے سکتے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کا ایک اور اقدام
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳امریکہ کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھانے کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطینی مسلسل اسرائیلی ظلم وجبرکا شکار: پاکستان
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰پاکستان نے کہا ہے کہ وہ فلسطین کی صورتحال پرخاموش نہیں رہے گا۔
-
جولان کی حمایت اور امریکا کی مخالفت میں شامی عوام کے مظاہرے
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۲سحر نیوز رپورٹ