-
سلامتی کونسل میں شام کے بارے میں قرار داد
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کےبحران کا سیاسی راہ حل نکالنے کے لئے نقشہ راہ پر مبنی قرارداد کو منظوری دیدی گئی ہے۔
-
سلامتی کونسل میں بحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں قرارداد کی متفقہ منظوری
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بحران شام کے سیاسی حل کی غرض سے پیش کی جانے والی قرارداد کو مکمل اتفاق رائے سے منظور کر لیا ہے۔