-
ایران اور مصر کے صدور کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷روس کے کازان شہر میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر مملکت مسعود پزشکیان نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقت کی۔
-
رفح گزرگاہ کو کھلا رکھنے پر مصری صدر کی تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷مصر کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے زخمیوں کی منتقلی اور انسان دوستانہ امداد رسانی کے لئے رفح گزرگاہ کو کھلا رکھا جائے گا۔
-
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی: مصر نے امریکی مطالبہ مسترد کردیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲مصر کی حکومت نے غزہ کے انتظام و انصرام کے بارے میں امریکی خفیہ ایجنسی، سی آئی اے، کے سربراہ کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
-
بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ ہیں۔
-
مرسی کی موت کا ذمہ عبدالفتاح السیسی؟
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے موت کے بعد، عرب دنیا کے سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ، مختلف رہنماؤں سیاسی جماعتوں اور حکومتوں کے ردعمل سے بھرے پڑے ہیں اور تقریباً سب ہی نے مصر کے موجودہ صدر عبداللہ الفتاح السیسی کو ان کی موت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ سلمان اور سیسی پر نورڈک ملکوں کا طنز
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱نورڈک ملکوں کے وزرائے اعظم نے شوسل میڈیا پر ایک تصویر جاری کرکے، صدر ٹرمپ کے دورہ ریاض کے موقع پر، امریکہ، سعودی عرب اور مصر کے سربراہوں کی علامتی حرکت کا مذاق اڑایا ہے۔
-
مصر میں ہنگامی حالت کا اعلان
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳مصر کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے اعلی کونسل کی تشکیل کے ساتھ ہی ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔
-
سعودی عرب میں مصری صدر پر قاتلانہ حملے کی سازش کا انکشاف
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۷مصر کے اٹارنی جنرل نے صدر عبدالفتاح السیسی پر سعودی عرب میں ناکام قاتلانہ حملے کی مزید تفصیلات جاری کر دی ہیں۔