-
جبالیا میں بم دھماکہ، چار اسرائیلی فوجی ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰شمالی غزہ میں جبالیا کے علاقے میں ایک بم دھماکے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
تیونس میں غزہ کے لئے امداد لے جانے والے جہاز کا شاندار استقبال
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴تیونس کے عوام نے سیدی بوسعید بندرگاہ پہنچ کرغزہ پٹی کے محصور عوام کے لئے انساندوستانہ امداد کے حامل بحری جہازوں پر مشتمل کاررواں کا شاندار استقبال کیا
-
بیت المقدس میں صیہونیت مخالف کارروائی ، کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمی
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱مقبوضہ بیت المقدس میں مجاہدین کی صیہونیت مخالف ایک کارروائی میں کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہيں۔
-
القسام بریگیڈ کے نوجوانوں نے اینٹ کا جواب پتھر سے دیا + ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳غزہ کے خلاف صہیونی فوج کے آپریشن کے جواب میں القسام بریگیڈ نے صہیونی فوج کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے۔
-
یورپ ایران کے ایٹمی مسئلے کے سفارتی حل کا پابند ہے۔
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹یورپی یونین کی شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ ایران کے ایٹمی مسئلے کے سفارتی حل پر یقین رکھتا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کا تازہ حملہ ، کم سے کم 12 شہید
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷غزہ پر صیہونی فوج کی تازہ بمباری میں چھے بچوں سمیت کم سے کم بارہ افراد شہید ہوگئے۔
-
لبنان پر پھر صیہونی ڈرون حملہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج نے پھر صیہونی حکومت کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، فلسطین میزائلوں کے دھماکے
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی مسلح افواج نے جمعہ کے روز تین خصوصی آپریشنز کے ذریعے بین گورین ہوائی اڈے، یافا میں ایک فوجی مرکز اور عسقلان میں ایک بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مراکش و یمن سمیت کئي ملکوں میں فلسطین کے لئے مظاہرہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷مراکش، یمن اور موریطانیہ میں لاکھوں افراد نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے کر کے ان کے خلاف ناجائز صیہونی حکومت کی بربریت بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
نیتن یاہو حقیقی معاہدہ نہیں چاہتا؛ حماس کے سینیئر رکن
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۰اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو امن معاہدے میں اصل رکاوٹ قرار دیا ہے۔