-
استقامت کے عظیم مجاہد شہید اسماعیل ہنیہ سپرد خاک
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱اسلام کے عظیم مجاہد کی میت کو کاندھوں پر اُٹھائے تمام راستے شرکا پرنم آنکھوں کے ساتھ امت مسلمہ کے عروج اور فلسطین کو صیہونی ریاست کے شکنجے سے آزادی دلانے میں اپنی جان قربان کرنے والے اسماعیل ہنیہ کو خراج تحسین پیش کرتے رہے۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف نیویارک میں مظاہرہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۰فلسطینی حامیوں نے امریکہ کے نیویارک ٹائمز اسکوائر میں ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدام کے خلاف نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں مظاہرہ کیا ہے
-
اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے اسرائیل نے بڑی غلطی کی اب جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگی: عزالدین قسام
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کہا ہے کہ دشمن نے اپنے اندازے میں غلطی کی ہے اور اب یہ جنگ نئے مراحل میں داخل ہوگی۔
-
صیہونی حکومت نے حماس کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے حماس اقتدار میں باقی رہنے کو قبول کر لیا ہے کیونکہ جانتی ہے کہ یہ مانے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی بڑی کارروائی، صیہونی بستیوں پر برسے راکٹ، متعدد صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ + ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے عسقلان اور غزہ پٹی کے آس پاس کی متعدد صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے کیے ہیں۔
-
خان یونس میں دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۹غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ ہوئی ہے جس میں صیہونی فوجیوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں نے دہشتگرد اسرائیل کو دن میں تارے دکھا دیئے!
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۸غزہ پٹی میں عام شہریوں پر صیہونی فوج کے مسلسل مجرمانہ حملوں کے باوجود، مجاہدین غاصبوں پر کاری ضربیں لگا رہے ہيں اور زمینی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
-
فلسطینی مجاہدوں کے ہاتھوں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶میڈیا ذرائع نے آج پیر کو غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے مجاہدین کے حملوں میں متعدد صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوج میں لڑائی
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵فلسطین کے مزاحمتی گروہ نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب فوجیوں کے ساتھ شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل نے ایک اور مسجد کو کیا شہید، فلسطینی مجاہدوں نے صیہونی فوجیوں کو دیا منھ توڑ جواب
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷ہمارے ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کے مرکز میں واقع النصیرات کیمپ میں واقع عبداللہ عزام مسجد کو نشانہ بنایا۔