اخبار فائنینشل ٹائمز نے غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی نئی سازش کو بے نقاب کیا ہے۔
القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیفاتیم صیہونی ایربیس پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والے اسرائيلی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہوگئی ہے۔
ایران نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ قتل عام کو روکنے کے لئے اپنی ذمہ داری پر فوری طور پرعمل کریں۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نےغزہ میں آنکھ بند کر کے قتل عام شروع کردیا ہے۔
جبالیا کیمپ اور جنین پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے فلسطین کا مستقبل روشن قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جارحین و غاصبین فلسطین سے نکل جائیں۔
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کو زمینی جارحیت سے کچھ حاصل نہیں ہوا۔
استقامتی مجاہدین نے غزہ پر غاصب اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور بچوں اور خواتین کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر راکٹ برسائے ہیں۔
فلسطین کے حامی مظاہرین نے غاصب صیہونی حکومت کو اسلحہ فراہم کرنے والی ایک اہم ترین اسلحہ فیکٹری کو بند کر دیا۔