-
ٹرمپ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
فلسطینی ڈٹ گئے، غزہ نہیں چھوڑیں گے، ٹرمپ کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنا پڑے گا
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸فلسطینی عوام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو فلسطینی عوام اور ان کی اپنی زمین سے انسیت کو نہیں سمجھتے ہم اپنی سرزمین پر ہی رہیں گے اور غزہ کو نہیں چھوڑیں گے۔
-
اسرائیل میں سول نافرمانی کی تحریک شروع؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ بنیامین نیتن یاہو ایک بند گلی میں پہنچ گئے ہیں اس لئے اس کے خلاف وسیع پیمانے پر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی ضرورت ہے۔
-
حماس نے اپنا لوہا منوا لیا، دہشتگرد اسرائیل اپنی ہی ریڈ لائن عبور کرنے پر ہوا مجبور
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۲جنگ بندی معاہدے کے بعد قیدیوں کے تبادلے کے چوتھے مرحلے میں آج حماس نے تین قیدیوں کو رہا کر دیا جس کے عوض صیہونی حکومت آج ایک سو تیراسی فلسطینی قیدیوں کو آزاد کر رہی ہے۔
-
حماس کے ایک قدم نے صیہونی دہشتگردوں کو ان کی اوقات دکھا دی، اسٹیج پر شہید الضیف اور ان کے بھائیوں کی تصویر، خاص پیغام
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵تحریک حماس نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے وسیع پیمانے پر عوامی موجودگی اور حمایت ایک حقیقی ریفرنڈم ہے، اس بات پر زور دیا کہ صہیونی قیدیوں کی حوالگی کے اسٹیج پر شہید الضیف اور ان کے بھائیوں کی تصویر وعدہ وفا کا پیغام ہے کہ القسام کے جوان ثابت قدم ہیں اور اس راستے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
-
القسام کے کمانڈرمحمد الضیف کون تھے اور وہ کیسے اسرائیل کا نمبر ون دشمن بنا؟
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶صہیونی جنگی طیاروں نے ٹنل سے باہر آنے والے محمد ضیف اور رافع سلامہ پر المواسی کے علاقے میں حملہ کیا۔
-
القسام بریگیڈز کے کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کے ساتھ ہی فلسطین کے جہادی گروہوں کا صیہونی حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کا اعلان
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴القسام بریگیڈز کے کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تصدیق کے بعد استقامتی فلسطینی محاذ میں شامل جہادی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنگی قیدیوں کی حوالگی کے موقع پر فلسطینی عوام کا جوش وخروش اور ان کے نعرے استقامتی محاذ کی حمایت کا مظہر ہیں: حماس
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸حماس نے صیہونی جنگی قیدیوں کی منظم حوالگی کی تقریب کو دنیا کے لئے حیرت انگیز اور اس موقع پر فلسطینی عوام کے جوش وخروش اور ان کے نعروں کو استقامتی محاذ کی حمایت کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی تارکین وطن کی واپسی اسرائیل کی شکست کی علامت؛ صیہونی میڈیا کا اعتراف
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱شمالی غزہ کی جانب فلسطینی تارکین وطن کی واپسی کا عمل اس قدر عظمت کے ساتھ انجام پا رہا ہے کہ خود صیہونی ذرائع ابلاغ بھی اس کی تصاویر کو نشر کرنے اور جنگ میں حماس کی حتمی کامیابی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
کمانڈر محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق؛ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان نے غزہ جنگ میں اپنے کمانڈر انچیف محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کردی ہے