-
حزب اللہ کے سامنے غاصب صیہونی فوجی بے بس، صیہونی بستیاں خالی
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶حزب اللہ کے حملوں کے بعد صیہونی بستیوں سے دسیوں ہزار صیہونی بے گھر ہوگئے ہیں اور صیہونی بستیاں بھی خالی ہوچکی ہیں۔
-
غزہ پر کل رات کی شدید بمباری میں شہید ہونے والے 300 افراد کہاں جا رہے تھے
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد آٹھ ہزار تین سو چھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
استقامت نے دشمن پر کاری ضربیں لگائیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما نے کہا ہے کہ استقامت نے دشمن پر کاری ضربیں لگائی ہیں ۔
-
داغستان کے ہزاروں افراد کا ایرپورٹ پر دھاوا، صیہونی مسافروں کو طیارے سے باہر نہ لایا جائے
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵روسی جمہوریہ داغستان کے ہزاروں لوگوں نے تل ابیب سے مخاچ قلعہ ایئرپورٹ پر آنے والے ہوائی جہاز کی لینڈنگ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
حماس کا پلٹ وار، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بريگیڈ نے غاصب حکومت کی فوج کی گاڑیوں کو نشانہ بنانے اور غزہ پٹی کے شمالی حصے میں دراندازی کی کوشش کرنے والی صیہونی افواج کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ میں کیسے ہوئی صیہونی فوج کو شرمناک شکست؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶صیہونی حکومت کے نزدیکی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ کس طرح اس کے فوجیوں کو غزہ میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
غزہ کے بعد شام پر جارح صیہونی فوج کی بمباری
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے جنوبی شام میں واقع صوبے قنیطرہ کے مضافاتی علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
امریکی حمایت کے باوجود صیہونی حکومت کو زمینی جنگ میں منھ کی کھانا پڑی : صدر ایران
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی زمینی جنگ میں ہونے والی شکست کو طوفان الاقصی آپریشن میں ہونے والی اس کی شکست سے کہیں بڑی شکست قرار دیا ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد سامنے آ گئی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱سخت ترین سنسر شپ کے باوجود طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تازہ ترین تعداد سامنے آ گئی۔
-
غزہ میں خون کی ندی، 28 ہزار فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸صیہونی حکومت امریکی حمایت اور تعاون سے غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔