-
نبوت کے بھائی اور امامت کے باپ کو پرسہ دیا گیا ۔ تصاویر
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸رحلت نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شہادت مظہر کرامت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر نجف میں عزاداروں نے نبوت کے بھائی اور امامت کے باپ کو پرسہ دیا!
-
رسول اور نواسہ رسول کی عزاداری
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۰:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، نبی (ص) اور سبط نبی (ع) کے سوگ میں ڈوبا ۔ تصاویر
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶رحلت نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شہادت مظہر کرامت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر پورا ایران سوگ میں ڈوبا ہوا ہے۔ان تصاویر میں مشہد مقدس اور قم مقدس کی عزاداری ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔
-
کتنا میٹھا جملہ ہے یادگار حسن (ع) کا!
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶بعض روایات کے مطابق سنہ ۵۰ ہجری میں سات صفر کو سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ (ماخوذ از: khamenei.ir)
-
حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کا جشن ولادت
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن، ایران اور دنیا کے دیگر ملکوں میں پورے جوش و خروش اورعقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہاہے۔
-
پرتگال میں’’ شہر فاطمہ‘‘ کی زیارت (تیسری قسط)
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۷تحریر : ڈاکٹر آر نقوی
-
نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کا جشن ولادت
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن، ایران اور دنیا کے دیگر ملکوں میں پورے جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جارہاہے-