-
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور ارکان کی امام خمینی کے مرقد مطہر پر حاضری
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور ارکان نے ہفتے کو امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دے کر اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کی امنگوں سے تجدید عہد کیا۔
-
امام خمینی (رہ) کے یوم آمد پر بائک پریڈ ۔ تصاویر
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۴۱۲ بہمن مطابق یکم فروری امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی یاد تازہ رکھنے کے پیش نظرتہران میں آزادی اسکوائر سے انکے مزار تک بائک پریڈ کی گئی۔
-
ایران بھر میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے۔
-
ایران میں عشرہ فجر کا آغاز اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا جشن
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳ایران کے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے بارہ بہمن سے سارے ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا جشن منانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۳رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
-
امام خمینی اسلامی انقلاب کی پہچان ہیں
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸تہران کے خطیب جمعہ نےامام خمینی رح کو اسلامی انقلاب کی پہچان قرار دیا ہے۔
-
طلوع فجر انعامی مقابلہ ۔ ٹیزر
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰طلوع فجر انعامی مقابلے کے دس کامیاب حضرات کو فی نفر 200$ دیے جائینگے!
-
اطلاع : بین الاقوامی انعامی مقابلہ !
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۵ادارۂ تنظیم و نشر آثار امام خمینی اور سحر اردو ٹی وی کے باہمی تعاون سے’’طلوع فجر‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی انعامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے
-
حضرت امام خمینی (ره)کی حمایت میں ملین مارچ
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
اطلاع : بین الاقوامی انعامی مقابلہ !
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۴ادارۂ تنظیم و نشر آثار امام خمینی اور سحر اردو ٹی وی کے باہمی تعاون سے’’طلوع فجر‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی انعامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے