-
علوم الہی کے محافظ و مروج امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰بانی مکتب جعفریہ فرزند رسول (ص) حضرت امام جعفر صادق (ع) پچّیس شوال المکرم کو شہید ہوئے۔ سحرعالمی نیٹ ورک غم و اندوہ کے اس موقع پر اپنے تمام ناظرین اور سامعین کی خدمت میں با دل مغموم تسلیت و تعزیت پیش کرتا ہے۔
-
طلوع نیرین مبارک ہو!
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵۱۷ ربیع الاول سنہ ایک عام الفیل کو پیغمبر صادق حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکۂ مکرمہ میں جبکہ ۱۷ ربیع الاول سنہ ۸۳ ہجری کو امام جعفر صادق علیہ السلام مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔یہ مبارک اور پر مسرت موقع سبھی مسلمانوں کو مبارک ہو!
-
قلم نے پڑھی صلوات! ۔ تصاویر
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۴سترہ ربیع الاول ولادت با سعادت حضرت مرسل اعظم (ص) اور آپکے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہما السلام کے موقع پر تہران میں ’’مشق صلوات‘‘ عنوان کے تحت خطاط اکٹھا ہوئے اور انہوں نے اپنے قلم و دوات کے ذریعے محمد و آل محمد علیہم السلام پر صلوات و درود کا نذرانہ نچھاور کیا۔
-
شہادت امام صادق (ع) رہبرمعظم کے بیانات کی روشنی میں
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی حیات مبارکہ پر ایک کتاب " پیشوائے صادق " کےعنوان سے لکھی ہے
-
صادق آل محمد، امام جعفرصادق(ع) کی شب شہادت
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران فرزند رسول(ص) حضرت امام جعفر صادق(ع) کی شہادت کی مناسبت سے سیاہ پوش اور عزادار ہے۔
-
امام صادق علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات ۔ متن + ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴فرزند رسول (ص) امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔