-
نجف اشرف اور سامرا کے روضات عالیہ کے نئے متولیوں کی تقرری، آستان قدس رضوی کے متولی کا تہنیتی پیغام
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حضرت امام علی علیہ السلام کے روضے کا متولی ، سید عیسی صالح الخراسانی کو جبکہ سامرا میں امامین عسکریین علیھما السلام کے روضے کا نیا متولی ڈاکٹر محمد قاسم کو بنایا گيا ہے جس پر آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے ان دونوں متولیوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
-
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰پندرہ ذی الحجہ سنہ 212 ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا یوم ولادت ہے - سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں ولادت فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ سلام پرتبریک اور تہنیت پیش کرتے ہیں-
-
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰علی بن محمد امام علی نقی علیہ السلام کے نام سے مشہور، نویں امام امام محمد تقیؑ کے فرزند اور شیعوں کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ امام ہادی کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔
-
عراق: دفاع حرم کے لیے الحشد الشعبی کی بڑی کارروائی شروع
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی سامرا میں داعش کی باقیات کے خلاف وسیع فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔
-
حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت کا غم
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق،لبنان، شام اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں کل 3 رجب ہے اور آپ کی شہادت کا غم منایا جائے گا۔
-
امام ہادی (ع) کی ہدایات + مختصر سوانح حیات + زیارت نامہ - ویڈیو + آڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تین رجب شھادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
حضرت امام علی النقی (ع) کے یوم ولادت پردنیا بھر میں جشن
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے ایران سمیت مختلف ملکوں میں جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔