-
بغداد میں سفارتخانے نما امریکی فوجی اڈے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷بغداد میں امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج سنائی دی ہے۔
-
عمران خان کے خلاف ان کے پرنسپل سیکریٹری کے ہوش ربا انکشافات
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔
-
عراق، بجلی کے بحران کا ڈرٹی گیم کیوں کھیل رہا ہے امریکہ؟
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ خفیہ سازشوں کے تحت عراق میں بجلی کے بحران کا کارڈ کھیل رہا ہے۔
-
امریکہ کچھ نہ کر سکا، ایران نے ایک اور غیر قانونی بحری جہاز پکڑ لیا (ویڈیو)
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱خلیج فارس میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے جوانوں نے دس لاکھ لیٹر سے زائد غیر قانونی تیل کے حامل بحری جہاز کو دھر دبوچا۔ ایران کا تیل اسمگل کر رہے ایک غیر ملکی آئل ٹینکر نے جب خود کو سپاہ پاسداران کے حصار میں پایا تو اُس نے علاقے میں موجود امریکیوں سے مدد مانگی جس کے بعد امریکی جنگی طیاروں نے خطے میں اڑان بھر کے سپاہ پاسداران کے جوانوں کو مرعوب کرنے کی کوشش کی مگر اس امریکی ڈرامے کا کوئی نتیجہ نہ نکلا اور امریکی فوجی سپاہ پاسداران کے جوانوں کے عزم کے سامنے پسپا ہو گئے۔
-
بائیڈن کی مقبولیت اپنی جگہ رکی
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴بائیڈن کی مقبولیت میں تو کمی ہو رہی ہے اور نہ ہی اضافہ ہو رہا۔
-
بائیڈن کی صحت و سلامتی کے بارے میں امریکی عوام کو تشویش
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۶ایک تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ کہ دو تہائی امریکی بائیڈن کی ذہنی صحت و سلامتی کے بارے میں فکر مند ہیں۔
-
امریکہ اور میکسیکو میں گرمی کا قہر جاری، میکسیکو میں 100 سے زائد اموات
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱امریکہ اور میکسیکو میں شدید گرمی سے صرف جون کے مہینے میں میکسیکو میں 100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
-
صدر بائیڈن وینٹی لیٹر کا استعمال کرتے ہیں
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن اپنی نیند کے لئے وینٹی لیٹر کا استعمال کرتے ہیں۔
-
امریکہ میں آیا حیران کرنے والا سروے...
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱نئے سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 100 سے زیادہ سینئر امریکی سیاستدانوں کے آباؤ اجداد غلام تھے ۔
-
عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا: جان کیری
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا، لیکن یہ کوئی جرم نہیں تھا۔