-
امریکا پر طاری ایران کا خوف، پومپئو اور ہک کی سیکورٹی بڑھائی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲واشنگٹن نے ایران کے خوف کی وجہ سے سابق وزیر خارجہ مایئک پومپئو اور برائن ہک کی سیکورٹی بڑھا دی ہے۔
-
امریکی جنگ سے پاکستان کوبہت نقصان ہوا، عمران خان
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی جنگ میں شامل ہونے سے پاکستان کو بہت نقصان ہوا ہے۔
-
کیا امریکا یمن میں جنگ بندی کی کوشش کر رہا ہے؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲یمن کے امور میں امریکا کے مندوب کا کہنا ہے کہ ہم یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے عمان اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
-
یوکرین کے وزیر دفاع کا اعتراف، ہم نیٹو کی پراکسی وار کا آلہ بن گئے
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳یوکرین کے وزیر دفاع نے کہا ہے ان کا ملک روس کے خلاف نیٹو کی پراکسی جنگ کا ایک آلہ بن کر رہ گیا ہے۔
-
امریکہ کورونا پابندیوں کو چین کے خلاف ایک حربے کے طور پر استعمال نہ کرے: چین
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳چین کی جانب سے متعدد ممالک میں چین سے آنے والے مسافروں کے منفی کورونا ٹیسٹ لازمی کرنے کے اقدام پر سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے ۔
-
امریکی کانگریس پر پھر ہو سکتا ہے بڑا حملہ، پولیس چیف کا انتباہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰امریکی کانگریس کے پولیس چیف نے خبردار کیا ہے کہ کانگریس پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے۔
-
شامی عوام امریکہ اور دہشتگردوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵شام کے شہردیرالزور کے لوگوں نے دہشت گرد گروہ قسد اور امریکہ کے خلاف مظاہرے کیے۔
-
کیا دنیا تیسری جنگ عظیم کی جانب جا رہی ہے، فرانسیسی سیاست داں کا انتباہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹فرانس کے ایک مشہور سیاست دان کا کہنا ہے کہ زیلنسکی کا دورہ امریکہ تیسری جنگ عظیم کا انتباہ اور وارننگ ہے۔
-
انسانی حقوق کے علمبردار امریکا میں انسانیت شرمسار
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷امریکی پولیس کی جانب سے سیاہ فام ڈرائیور کو وحشیانہ طریقے سے زد و کوب کیا گیا۔
-
صنعتی منشیات بھی امریکی طلبا اور نوجوانوں کی جان لے رہی ہیں
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰امریکہ میں منشیات کے وسیع استعمال نے اس ملک کے لئے مسائل تو پیدا کر ہی دیئے تھے اب خبر آئی ہے کہ فینٹانل گولی نے اس بحران کو الگ ہی رخ دے دیا ہے۔