SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • ایران میں پکڑے گئے امریکی جاسوس، فسادات میں تھے ملوث

    ایران میں پکڑے گئے امریکی جاسوس، فسادات میں تھے ملوث

    Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر جنرل علی فدوی نے دشمن چینل ایران انٹرنیشنل کے کچھ سرغنوں کی گرفتاریوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ امریکا کی جاسوسی اور خفیہ ایجنسیوں کے رابطے میں تھے۔

  • سی آئی اے کی خونخوار جاسوس پریس کانفرنس میں کیا کر رہی تھی؟

    سی آئی اے کی خونخوار جاسوس پریس کانفرنس میں کیا کر رہی تھی؟

    Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹

    امریکا کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی ایجنٹ رکسانہ صابری گزشتہ روز شام کو ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر کی حیثیت سے نظر آئی ۔

  • ایران کے دباؤ کے آگے امریکا جھکا، معافی مانگی

    ایران کے دباؤ کے آگے امریکا جھکا، معافی مانگی

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴

    امریکا کی فٹبال کی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گریگ برہالٹر نے ملک کے میڈیا ٹیم کی جانب سے ایران کے قومی پرچم کے ساتھ چھیڑخانی پر معافی مانگ لی ہے۔

  • تحقیقاتی کمیٹی کے ساتھ ایران تعاون نہیں کرے گا، وزارت خارجہ

    تحقیقاتی کمیٹی کے ساتھ ایران تعاون نہیں کرے گا، وزارت خارجہ

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰

    ایران کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے ایران مخالف قراداد منظور کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی سے موسوم سیاسی کمیٹی کے ساتھ ایران کوئی تعاون نہیں کرے گا۔

  • پرچم سے نام ’’اللہ‘‘ ہٹانے پر ایران کا امریکہ کے خلاف سخت احتجاج

    پرچم سے نام ’’اللہ‘‘ ہٹانے پر ایران کا امریکہ کے خلاف سخت احتجاج

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱

    امریکہ ایران کے خلاف سازشوں اور دشمنی میں اپنی آخری حد کو پہنچ گیا ہے اور اس نے اب ایران مخالف سرگرمیوں کے درمیان کچھ اشتعال انگیز اقدامات شروع کر دئے ہیں۔

  •  ایران نے کلینزمین کو فیفا کے ٹیکنیکل ریسرچ گروپ سے نکالنے کا مطالبہ کیوں کیا؟

    ایران نے کلینزمین کو فیفا کے ٹیکنیکل ریسرچ گروپ سے نکالنے کا مطالبہ کیوں کیا؟

    Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱

    ایران کی فٹبال فیڈریشن نے امریکی ٹیم کے سابق کوچ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے، معافی مانگنے اور فیفا کی ٹیکنیکل ریسرچ گروپ سے استعفی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • کس سمت میں جا رہا ہے امریکی معاشرہ، چونکانے والے اعداد و شمار سامنے آگئے

    کس سمت میں جا رہا ہے امریکی معاشرہ، چونکانے والے اعداد و شمار سامنے آگئے

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷

    ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر امریکی، قاتلوں کے لیے سزائے موت کے حامی ہیں۔

  • علاقے کو نا امن کرنے کی امریکا کی کوشش

    علاقے کو نا امن کرنے کی امریکا کی کوشش

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷

    ایک امریکی اہلکار نے دعوی کیا ہے کہ ہم مشرق وسطیٰ میں دفاعی نظام بنا رہے ہیں۔

  • ترکیہ میں امریکا کا ڈرٹی گیم، انقرہ کا اہم انکشاف

    ترکیہ میں امریکا کا ڈرٹی گیم، انقرہ کا اہم انکشاف

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲

    ترکیہ کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ امریکی ٹرینرز نے استنبول میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کے مجرم کو ٹریننگ دی تھی۔

  • سعودی عرب سمیت 6 ممالک نے امریکا میں کيوں خرچ کی بڑی رقم؟

    سعودی عرب سمیت 6 ممالک نے امریکا میں کيوں خرچ کی بڑی رقم؟

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷

    سعودی عرب سمیت 6 ممالک نے ٹرمپ کے ہوٹل میں 7 لاکھ ڈالر سے زائد رقم خرچ کی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۰ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS