-
امریکا نے دوسرے ممالک کو بھی روس سے تیل لینے کی اجازت دے دی
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸امریکا کا کہنا ہے کہ ہر ملک روسی تیل درآمد کرنے کے لیے آزاد ہے۔
-
امریکہ ایران میں داعش کی تشکیل میں ناکام رہا
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۶ایرانی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ امریکہ ملک میں داعش کی تشکیل میں ناکام رہا ہے۔
-
بغداد میں امریکی شہری فائرنگ سے ہلاک
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایک امریکی شہری بغداد میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوا ہے۔
-
امریکی فوجی افسر کا دعوی، بڑی جنگ ہونے والی ہے
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲امریکا کے ایٹمی کمانڈر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ ایک آغاز ہے اور ایک بڑی جنگ آنے والی ہے۔
-
تیرہ آبان 4 نومبر، عالمی استکبار سے مقابلے کا قومی دن، ایرانی صدر کا خطاب
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵تہران میں سامراج کے خلاف مجاہدت کے قومی دن کے مرکزی اجتماع سے خطاب میں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نےکہا ہے کہ ایرانی قوم نے سامراج اور استبداد کے خلاف مجاہدت کو سر فہرست رکھا ہے۔
-
عراقی امور میں امریکی مداخلت، عراقی وزیراعظم کا امریکی سفیر کو سخت انتباہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴عراقی وزیراعظم السودانی نے اپنے ملک کے سیاسی و سماجی مسائل میں مداخلت کرنے پر بغداد میں امریکی سفیر کو سخت متنبہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک میزائل تجربہ، گزشتہ روز بھی 17 میزائل داغے گئے تھے
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵شمالی کوریا نے آج مسلسل دوسرے دن بھی جاپان کی طرف بلیسٹک میزائل داغے ہیں۔ گزشتہ روز شمالی کوریا نے جاپان اور جنوبی کوریا کی جانب 17 میزائل اور 100 آرٹلری گولے فائر کئے تھے۔
-
ایران نے بیچ فٹبال عالمی کپ کے میچ میں امریکہ کو چاروں شانے چت کر دیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹بین الاقوامی بیچ فٹبال کپ کے ایک میچ میں ایران ٹیم امریکہ کو ہرا کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئی۔
-
چار نومبر کی تاریخ امریکا کے مغلوب ہونے کا دن ، رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ چار نومبر کی تاریخ امریکا کے شکست کھانے اور مغلوب ہونے کی تاریخ ہے جب امریکا کو کاری ضرب لگی تھی۔
-
سُپر پاور کچھ بھی بول سکتی ہے! ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں کہا کہ امریکا میں مہنگائی ’’عراق جنگ‘‘ کی وجہ سے بڑھی ہے۔سحر نیوز/ دنیا: انہوں نے تھوڑی دیر بعد کہا کہ میری مراد یوکرین کی جنگ سے ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ وہ اس جنگ کے بارے میں سوچ رہے ہیں کیونکہ عراق جنگ میں انہوں نے اپنا بیٹا کھو دیا تھا۔ یہ کہنے کے چند منٹ بعد کہ ان کا بیٹا عراق جنگ میں مر گیا، بائیڈن نے کینسر سے اپنے بیٹے کی موت کے بارے میں بات کی۔