-
کابل ایرپورٹ کا کنٹرول طالبان کے ہاتھ میں
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳افغانستان سے 20 سال بعد امریکہ کا قبضہ ختم ہوگیا اور امریکہ نے افغانستان سے فوجی انخلاء مکمل ہونے کی تصدیق کردی۔
-
امریکی فوجیوں کے انخلاء کے بعد طالبان جب خالی ایئرپورٹ میں داخل ہوئے+ ویڈیوز
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶گزشتہ شب امریکا کے آخری فوجی کے افغانستان سے نکلنے بعد طالبان نے کابل ایئرپورٹ کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا۔
-
افغانستان میں امریکا کو اسٹراٹیجک شکست ہوئی: ہینری کیسنجر
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵امریکا کے سابق وزیر خارجہ اور مشہور تجزیہ نگار نے افغانستان سے امریکا کے انخلاء کو ایک اسٹراٹیجک شکست قرار دیا ہے۔
-
امریکی تجزیہ نگار کا تلخ ٹوئٹ، طالبان سے التجا کی نوبت آگئي
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵امریکا کے ایک مشہور تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ہماری جنگ، طالبان سے التجا کے ساتھ ختم ہوگئی۔
-
کابل حملہ، بائیڈن کے گلے کی پھانس بن گیا، استعفے کا شدید دباؤ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸افغانستان میں 13 دہشت گرد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن سے استعفی دینے کا مطالبہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔
-
جان بولٹن کا بیان، ٹرمپ اور بائیڈن نے بہت بڑی غلطی کی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴امریکا کے قومی سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں بہت سی غلطیاں کی ہیں لیکن سب سے بڑی غلطی ٹرمپ اور بائیڈن نے کی۔
-
شام میں امریکہ کا نیا فوجی اڈہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴شام میں امریکہ ایک نیا فوجی اڈہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
نفتالی بنٹ کے دورہ امریکہ کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹صیہونی وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے موقع پر وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے
-
بائیڈن کی حکومت کا سب سے برا دن+ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴امریکی صدر جو بائیڈن جب سے بر سر اقتدار آئے ہیں تب سے وہ اپنی بڑھتی عمر کو لے کر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔
-
کابل میں ہونے والے 3 دھماکوں میں 240 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل ایک بار پھر دہشتگردی کے واقعات رونما ہوئے۔