SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • ایران، چین اور روس، امریکا کو ذلیل کرتے جا رہے ہیں: ٹرمپ + ویڈیو

    ایران، چین اور روس، امریکا کو ذلیل کرتے جا رہے ہیں: ٹرمپ + ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳

    امریکا کے سابق صدر نے اپنی ایک انتخاباتی مہم میں کہا کہ ایران، چین اور روس، عالمی محاذ پر امریکا کو ذلیل کرتے جا رہے ہیں۔

  • عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملہ

    عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۷

    عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے کاروانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • عراق، اربیل میں امریکی قونصل خانےکے  پاس ڈرون حملہ

    عراق، اربیل میں امریکی قونصل خانےکے پاس ڈرون حملہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱

    ذرائع ابلاغ نے عراق کے اربیل شہر میں امریکا کے نئے قونصل خانے کے نزدیک ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • امریکا، سیاہ فام شہری کے قاتل کی بارہ سال جیل کی سزا شروع

    امریکا، سیاہ فام شہری کے قاتل کی بارہ سال جیل کی سزا شروع

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳

    امریکا میں سیاہ فام شہری جورج فلائیڈ کے قاتل ڈیریک شووین کو آج جیل بھیجا جا رہا ہے جہاں سے اس کی بارہ سال جیل کی سزا کا آغاز ہو رہا ہے۔

  • جمال خاشقجی کے قتل میں امریکہ بھی ملوث

    جمال خاشقجی کے قتل میں امریکہ بھی ملوث

    Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸

    سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی عرب کے ساتھ ساتھ امریکہ کے بھی ملوث ہونے کے اشارے ملے ہیں۔

  • یمنی ڈرون  کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی

    یمنی ڈرون کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷

    جارح سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے یمنی کے ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ اس سلسلے میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

  • امریکا نے آزادی بیان کا گلا گھونٹ دیا، مزاحمتی محاذ کی کئی سائٹیں بند

    امریکا نے آزادی بیان کا گلا گھونٹ دیا، مزاحمتی محاذ کی کئی سائٹیں بند

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰

    امریکی حکومت نے آزادی بیان کی دھجیاں اڑاتے ہوئے العالم، پریس ٹی وی اور المسیرہ سمیت مزاحمتی محاذ کی متعدد سائٹوں کو بند کر دیا ہے۔

  •  امریکی ڈرون سرنگوں

    امریکی ڈرون سرنگوں

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵

    یمن کے فوجی ترجمان نے صوبہ مأرب میں جاسوسی کے مشن پر آنے والے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔

  • امریکہ کو اڈے  دینے کی صورت میں پاکستان میں دوبارہ دہشتگردی ہوسکتی ہے: عمران خان

    امریکہ کو اڈے دینے کی صورت میں پاکستان میں دوبارہ دہشتگردی ہوسکتی ہے: عمران خان

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکہ 20 برس میں افغانستان کی جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے وہ کیسے یہ جنگ جیت سکتا ہے۔

  • سعودی عرب کو دیا گيا امریکہ کا دفا‏‏عی نظام فرسودہ نکلا

    سعودی عرب کو دیا گيا امریکہ کا دفا‏‏عی نظام فرسودہ نکلا

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶

    یمن کے مسلسل ڈرون حملوں نے سعودی عرب کو ديئے گئے دفاعی سسٹم کے ناکارہ ہونے کی قلعی کھول دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    ۵ minutes ago
  • ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ

  • نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ

  • ایران اور ہندوستان پابندیوں کو غیر مؤثر بنا کر اقتصادی تعاون کی سطح بڑھا سکتے ہیں: صدر پزشکیان

  • پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS