-
امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا شروع، فوجی الرٹ
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی وجہ سے اس ملک کے فوجیوں کو آمادہ کر دیا گیا ہے۔
-
محنت کشوں کو ان کا عالمی دن مبارک ہو
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱ایران سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاہم اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر سیمنارز منعقد نہیں ہو رہے اور ریلیاں بھی نہیں نکالی جا رہی ہیں ۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کانوائے پر حملہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
جنوبی عراق میں ایک بار پھر دہشت گرد امریکی فوجی قافلے پر حملہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱جنوبی عراق میں ایک بار پھر دہشت گرد امریکی فوج کے قافلے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے
-
عراق، امریکہ نے عین الاسد چھاؤنی میں غیر قانونی تعمیرات شروع کردیں
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷امریکہ عراقی عوام کے مطالبے اور منشا کے برخلاف اپنے زیر استعمال عین الاسد نامی چھاؤنی کو توسیع دے رہا ہے۔
-
امریکہ عراق میں داعش کو دوبارہ منظم کر رہا ہے
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۵عراق کے استقامتی گروہوں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
صحرائے طبس میں امریکی شکست !!!- ویڈیوز
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰امریکی ہیلی کاپٹروں کی ایران میں آمد اور اللہ کی غیبی مدد سے اُن کا زمین بوس ہونا اُن لوگوں کے لئے جو روحانیت کو اہمیت نہیں دیتے لمحۂ فکریہ ہے۔۔
-
باز نہیں آئیں گے پولیس نما امریکی دہشتگرد۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳امریکی ریاست میشیگان کے شہر گرینڈ ریپڈز میں انتہاپسندی کے خوگر امریکہ کے باوردی دہشتگرد ایک ۲۵ سالہ سیاہ فام نوجوان پر تشدد کر رہے ہیں۔ دیاباٹا ہوڈ نامی یہ نوجوان تشدد اور دباؤ کی شدت کے باعث وہی عبارت دھرا رہا ہے جو گزشتہ برس امریکی سیاہ فام مقتول جورج فلوئڈ اپنے آخری لمحوں میں دہراتا ہوا اس دنیا سے چل بسا یعنی ’’میں سانس نہیں لے پا رہا ہوں‘‘۔ مگر اس کے باوجود پولیس اسکو اپنے گھٹنوں اور ہاتھوں کے نیچے دبائے ہوئے ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کا بڑا قافلہ عراق سے شام میں داخل
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کا ایک بڑا قافلہ ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ عراق سے شام میں داخل ہوگیا ہے۔