-
ایران کے مقابلے میں امریکہ کی ایک اور رسوائی
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶ہیگ کی بین الاقوامی عدالت نے ایران و امریکہ کے درمیان ایک اور مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے امریکہ کو ایران کے ریڈیو ٹیلیویژن کے اموال واپس کرنے کا حکم سنایا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 شامی نوجوان جاں بحق
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی جانب سے شامی عوام کی سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مردوں سے ٹرمپ کا خطاب+ کارٹون
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کورونا کے مسئلے میں کوتاہی پر پوری دنیا میں شور ہوا اور امریکی عوام آج تک ملک میں وسیع پیمانے پر کورونا وائرس کے پھلینے کا ذمہ دار ٹرمپ انتظامیہ کو قرار دیتے ہیں۔
-
نیویارک میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳کورونا وائرس کی اور ایک نئی قسم نیویارک میں دریافت ہوئی ہے جس سے حکام کی تشویش میں اضاہو ہو گیا ہے۔
-
پورٹ لینڈ میں پر تشدد مظاہرے، کئی دکانوں میں توڑ پھوڑ + ویڈیوز
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷امریکا کے پورٹ لینڈ شہر میں ایک بار پھر مظاہرے پھوٹ پڑے اور مظاہرین نے پولیس سے جھڑپوں کے بعد دکانوں پر حملے کر دیئے۔
-
عراقی سرحد میں امریکی حملے پر الحشدالشعبی کا ردعمل
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے شام میں نہیں بلکہ عراق کی سرحدی پٹی پر الحشدالشعبی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
وہائٹ ہاؤس کا بن سلمان کے خلاف سخت ترین تادیبی اقدامات کا اعلان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶وہائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کیس سے متعلق سعودی ولیعہد بن سلمان کے خلاف واشنگٹن کے اقدام کا یقین دلاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کے پاس سعودی ولیعہد کے خلاف پابندیوں سے کہیں بڑھ کے طریقے موجود ہیں۔
-
بائیڈن کو بن سلمان کے اقدامات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے: سی آئی اے کے سابق سربراہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن کو سعودی ولیعہد کے اقدامات کی چشم پوشی نہیں کرنی چاہئے۔
-
ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین راستہ تمام وعدوں پر عمل کرنا ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب محید تخت روانچی نے امریکہ کی موجودہ حکومت کو بھی قرارداد بائیس اکتیس اور ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت قرار دیا اور کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین طریقہ اپنے وعدوں پر عمل کرنا ہے
-
ایک دن میں امریکا کے فوجی کانوائے پر دوسرا حملہ + ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵عراقی ذرائع ابلاغ نے ملک میں امریکی فوجیوں کے کانوائے پر ایک دن میں دوسرے حملے کی خبر دی ہے۔