-
سامراجی طاقتوں پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا: ایرانی اسپیکر
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سامراجی طاقتوں پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔
-
امریکا، دہشت گردی کا سرغنہ ہے: نوام چامسکی
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳امریکا کے مشہور تجزیہ نگار، تاریخ داں اور فلسفی نوام چامسکی کا کہنا ہے کہ امریکا دہشت گردی کا سرغنہ ہے۔
-
شیطانی مثلث کے ساتھ کیسا رخ ہوگا بائیڈن انتظامیہ کا
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹امریکا میں جوبائیڈن کی قیادت میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد اس حکومت کی خارجہ پالیسی کے بارے میں متعدد طرح کے جائزے سامنے آ رہے ہیں۔
-
امریکا، ایک تہائی سیاہ فام فوجیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس ملک کے ایک تہائی سیاہ فام فوجیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا ہے۔
-
جنگ یمن کے خاتمے کا حکم دے سکتے ہیں بائیڈن، ذرائع کا دعوی
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳امریکا کے ایک کہنہ کار سیاست داں اور سابق اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنگ یمن کا خاتمہ، بائیڈن کی ترجیحات میں شامل ہے لیکن وہ سعودی عرب سے پیسے وصول کرنے کی پالیسی جاری رکھیں گے۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں پر آئی آفت، ایک دن میں پانچ بار حملہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکا کے پانچ فوجی کانوائے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن میں سعودی اور اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰جنوبی یمن کے جنوبی علاقے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
ایران تسلیم نہیں ہوگا، امریکہ معاہدے میں واپس آئے
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳یورپی یونین کے خارجہ امور کی سابق سیکریٹری کیٹرین ایشٹن اور امریکہ کے سابق وزیر دفاع چاک ہیگل نے مشترکہ طور پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں واشنگٹن سے جامع ایٹمی معاہدے میں واپس پلٹنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
بائیڈن کی حلف برداری کے بعد امریکی شہروں میں تشدد، قومی پرچم نذر آتش
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹امریکا میں نئے صدر جو بائیڈن کی حلف برداری کے بعد انتہا پسند گروہوں نے ملک کے کئی شہروں میں پر تشدد مظاہرے کئے اور بائیڈن اور ڈیموکریٹ پارٹی کے خلاف نعرے لگائے۔
-
بلی تھیلے سے باہر آ گئی، بائیڈن کے وزیر خارجہ نے نئی حکومت کی حقیقت عیاں کر دی
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳ٹرمپ کے وارث امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف اپنی باضابطہ ہرزہ سرائی کا آغاز کرتے ہوئے اس پر دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ملک ہونے کا الزام عائد کیا۔