-
امریکی ذرائع ابلاغ ہالیوڈ طرز کے سیناریو سے دھوکے نہ کھائیں: ایران
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران میں القاعدہ کے افراد کی موجودگی اور اس گروہ کے ایک عہدیدار کو قتل کئے جانے سے متعلق خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کرتے ہوئے اسے ایران کے خلاف امریکہ کی ابلاغیاتی جنگ کا ایک حصہ قرار دیا ہے۔
-
ملت ایران کے خلاف امریکہ کے غیر انسانی اقدامات میں ایک سال کی توسیع
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۳ایران کے خلاف ہنگامی حالت سے مربوط قوانین ایک سال کے لئے لازم الاجراء قرار دے دئے گئے۔
-
سعودی عرب جلد ہی اسرائیل دوستی کا باضابطہ اعلان کرے گا: مشیر شاہ بحرین
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۴شاہ بحرین کے مشیر صہیونی خاخام مارک اشنائر نے اپنے ایک بیان میں، اس بات پر یقین ظاہر کیا ہے کہ امریکہ کے نو منتخب صدر، سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کے عمل میں تیزی لانے کا سبب بنیں گے۔
-
مصر: ہیلی کاپٹر سانحے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶اقوام متحدہ کے امن مشن پر مامور فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔
-
شامی پناہگزینوں کے سلسلے میں امریکہ کا دوہرا رویہ ہے: روس
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵روس سے کہا ہے کہ شامی پناہ گزینوں کی واپسی عالمی برادری کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے جبکہ اس سلسلے میں امریکہ دوہرا رویہ اختیار کئے ہوئے ہے۔
-
امریکہ کی پینتالیس ریاستوں نے دھاندلی پر مبنی ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کر دیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸امریکہ کی پینتالیس ریاستوں کے حکام نے انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے اس ملک کے صدر کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
اب تک امریکی پالیسیاں ناکام رہیں، اب اسے توبہ کر لینا چاہئے: ایران
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران پر امریکہ کا زیادہ سے زیادہ دباؤ پوری طرح ناکام ہو گیا ہے۔
-
ٹرمپ چلے گئے، ہم رہ گئے اور پڑوسی: جواد ظریف
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰’’ٹرمپ چلے گئے، ہم رہ گئے اور پڑوسی‘‘، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہی۔
-
جو بائیڈن امریکہ کے چھیالیسویں صدر منتخب، ٹرمپ کو ہرا کر صدارتی الیکشن جیتا
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹پینسلوانیا اور ایریزونا ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی پوری ہو جانے کے ساتھ ہی ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائيڈن صدارتی الیکشن جیت گئے ہیں۔
-
دنیا کے مسائل و مشکلات کا باعث امریکہ ہے: ایران
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹ویانا میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ آج دنیا کی بہت ساری پریشانیوں اور مشکلات کا سبب ہے۔