-
شیطان تذلیل کی حد میں یقین نہيں رکھتا، جولانی کے فوجیوں کو اسرائیلی فوجیوں نے برہنہ کردیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸ایسے حالات میں کہ اسرائیل شام کے مختلف علاقوں پر قابض ہے اور آئے دن حملے کرتا رہتا ہے ، الجولانی اس سے ہاتھ ملانے کے لئے بے چین نظر آ رہے ہيں۔
-
جن پر تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے... امریکہ میں اسرائيل کی عوامی حمایت میں شدید کمی، اسرائیلی اخبار کی رپورٹ
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۰نیویارک ٹائمز اور سیینا یونیورسٹی کے زیر اہتمام کیے گئے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی ووٹرز میں فلسطینیوں کے ہمدردوں کی تعداد اسرائیل کے حامیوں سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ مختلف عمر کے گروپوں اور سیاسی جماعتوں میں اسرائیل کی حمایت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
امریکی ٹیرف سے بچنے کے لئے ہندوستان نے ایک دوسرا راستہ نکالا! یکم اکتوبر سے شروع ہو جائے گا ’ایفٹا‘
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱ایک طرف امریکہ نے ہندوستانی سامانوں کی درآمد پر سخت ٹیرف عائد کر دیا ہے، اور دوسری طرف ہندوستان نے بھی امریکہ سے الگ یوروپ کی جانب کاروبار کے دوسرے راستے تلاش کر لیے ہیں۔
-
ایرانی ڈرون طیارے کا پوری دنیا میں ڈنکا ، ہر ایک اس کی نقل کرنے کی کوشش میں ، وال اسٹریٹ جرنل
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا ہے کہ ایرانی شاہد ڈرونز کے کم خرچے والے اور طویل رینج کی وجہ سے پوری دنیا میں ان کی نقل تیار کرنے کی لئے دوڑ مچی ہے تاہم مغرب اس دوڑ میں پیچھے رہ گیا ہے اور وہ فوری طور پر پیداوار بڑھانے میں مصروف ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات، شہباز شریف نے ٹرمپ کی تعریف کے باندھے پل
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰امریکہ کے سرکاری دورے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی حکام اوقات میں رہ کر بات کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸منگل 23 ستمبر کو رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی حالات، ایران کے ایٹمی پروگرام اور امریکہ سے مذاکرات کے دعووں کے سلسلے میں کئی اہم نکات پر روشنی ڈالی۔
-
خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی نئی سازش سے ہوشیار رہنے کی ضرورت؛ سید عبدالملک الحوثی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۲یمن کی انصار اللہ تحریک کے رہنما سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی ایجنٹ اور ان کا میڈیا خطے میں مذہبی تعصبات کو بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے جس سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتے ہیں؛ ملیحہ لودھی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱امریکہ و برطانیہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا خودمختار نہيں ہے اور امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتا ہے۔
-
امریکہ سے مذاکرات میں ثالث سے زیادہ، واشنگٹن کی نیّت کی اہمیت ہے: وزیر خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰ایران اور ای سی او ممالک کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران اور امریکہ کے ممکنہ مذاکرات میں ثالثی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے بارے میں کہا کہ صرف قطر نہیں بہت سے ملک اس سلسلے میں مثبت کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔
-
اگر اسنیپ بیک فعال کیا جائے تو ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان سمجھوتہ ختم ہوگا؛ ایران
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان نئے سمجھوتے پر اس شرط پر عمل ہوگا کہ اسنیپ بیک فعال نہ کیا جائے۔