-
امریکا اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لیے جرمنی سیاسی کھیل کھیل رہا ہے: حزب اللہ
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ جرمنی کی جانب سے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ متوقع تھا اور اس سے پہلے بھی کچھ یورپی حکومتوں نے ایسا اقدام کیا ہے جبکہ کچھ دوسری حکومتیں بھی ایسے اعلان کرسکتی ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں نے پھر سر اٹھایا، 9 شامی فوجی جاں بحق
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵شام میں سرگرم دہشت گردوں نے حملہ کرکے 9 شامی فوجیوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
ریاست پنسلوانیا میں بائيڈن کی مقبولیت میں اضافہ، ٹرمپ پیچھے رہ گئے، اس ریاست کی اہمیت کیا ہے؟
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ امریکا کے آئندہ صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار کو پنسلوانیا میں موجودہ صدر سے زیادہ مقبولیت حاصل ہو گئي ہے۔
-
امریکا کی مسلح افواج میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کر گئي
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵امریکا کی وزارت دفاع نے جمعے کو بتایا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج کے درمیان کرونا کے مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کر گئي ہے۔
-
امریکا کے ہر میزائيل حملے کا منہ توڑ جواب دے گا روس، وارننگ دیتے ہوئے یہ بات کہی ...
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹روس کی وزارت خارجہ نے امریکا کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
کورونا سے جنگ، جرمنی نے ویکسین کا تجربہ شروع کردیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰جرمنی کی دوا ساز کمپنی بائیواینٹیک نے کہا ہے کہ اس نے رضاکاروں پر کوویڈ- 19 کے لئے ممکنہ ویکسین کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
-
ہندوستانی حکومت کی مذمت، اقلیتوں پر تشدد کا معاملہ سامنے آ گیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸ہندوستان میں سی اے اے اور اقلیتی برادری کے خلاف تشدد کے معاملوں کا حوالہ دے کر خاص تشویش والے ممالک کی فہرست میں ہندوستان کا نام ڈالنے کی امریکا کے بین الاقوامی مذہبی آزادی کمیشن کی سفارش کرنے پر ہندوستانی حکومت کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
امریکا میں کورونا کا قہر، ایٹمی سائنس دانوں نے شروع کیا خفیہ منصوبہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲کورونا کی مار جھیل رہے امریکا کی شبیہ کو کافی نقصان پہنچا ہے جس کی تلافی کے لئے وہ خفیہ مشن میں مشغول ہو گیا ہے۔
-
امریکہ خلیج فارس کو خلیح نیویارک نہ سمجھے، صدر مملکت کا انتباہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے خلیج فارس کو ایرانی قوم سے مربوط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ یہ خلیج فارس ہے کوئی خلیج نیویارک یا خلیج واشنگٹن نہیں۔
-
کورونا کا خطرہ اور امریکی عوام کی بے توجہی+ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۶امریکی ریاست سان فرانسسکو میں جیسے ہی لاک ڈوان میں تھوڑی نرمی کی گئی، امریکی عوام پارکوں میں گھومنے نکل پڑے۔