-
امریکا اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے: چین
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیجنگ سے کورونا وائرس کی وبا کے پھیلنے کا معاوضہ لینے کی دھمکی کے بعد، امریکی حکام پر سفید جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکا، سعودی عرب سے نقصانات کی تلافی چاہتا ہے: رپورٹ
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ تیل کی قیمتوں کی جنگ سے امریکا کو ہونے والے نقصانات کی تلافی سعودی عرب سے کرنا چاہتے ہیں۔
-
ایران کا امریکی حکام کو خواب نہ دیکھنے کا مشورہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کے دوبارہ شامل ہونے کے فیصلے کو ایران کے خلاف امریکہ کے دباؤ ڈالنے والی پالیسی کی بری طرح ناکامی قرار دیا۔
-
امریکی وزارت جنگ پنٹاگون پر کورونا کا حملہ، 6 ہزار متاثر، 27 ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۳امریکی وزارت جنگ نے کل کہا کہ پنٹاگون میں 6 ہزار 568 فوجی اورغیر فوجی اہلکار کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
امریکی عوام نے ٹرمپ پر پھر غصہ نکالا+ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴کورونا وائرس کے خطروں سے عوام کو گمراہ کرنے کا الزام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد ہو رہا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کا نیا جھٹکا
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 55 ہزار سے زائد ہو گئی۔
-
امریکا کے سامنے ایران کتنا طاقتور ہے؟ امریکی ادارے کی زبانی (دوسرا حصہ)
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۹اس تجزیہ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے جس طرح کے خرچے کا بوجھ امریکا پر پڑا ہے اس کے یقینی طور پر خلیج فارس میں اس کی موجودگی، فوجی امداد اور دیگر شعبوں پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔
-
فرانس اور برطانیہ، امریکہ کی غنڈہ گردی کا شکار ہو گئے : ایران
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے "نور" نامی سیٹلائٹ کی لانچنگ سے متعلق فرانس اور برطانیہ کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ موقف، ان کی دوہری پالیسی اور امریکہ کی منہ زوری کو تسلیم کرنے کے دائرے میں ہے۔
-
طالبان کے بڑھتے حملے، امریکا اور قطر کے درمیان گفتگو
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰امریکا اور قطر نے افغانستان میں طالبان کے حملوں میں اضافے اور اس میں قیام امن کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکا کے سامنے ایران کتنا طاقتور ہے؟ امریکی ادارے کی زبانی (پہلا حصہ)
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۰امریکی ریسرچ سینٹر سی ایس آئی ایس نے اپنی ایک کتاب میں خلیج فارس میں طاقت کے توازن، ایران کی فوجی و میزائلی توانائی کا جائزہ لیتے ہوئے لکھا ہے کہ ان سب کی وجہ سے ایران کو اس علاقے میں امریکا اور اس کے اتحادیوں سے زیادہ طاقت حاصل ہوگئی ہے۔