جل رہا ہے امریکا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i366915-جل_رہا_ہے_امریکا
امریکہ کے مختلف شہروں اور ریاستوں میں امریکی پولیس کی بربریت، دہشت گردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور عوام نے غم و غصے دکھاتے ہوئے پولیس کی کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۶ Asia/Tehran

امریکہ کے مختلف شہروں اور ریاستوں میں امریکی پولیس کی بربریت، دہشت گردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور عوام نے غم و غصے دکھاتے ہوئے پولیس کی کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

 ان مظاہروں کا سلسلہ تین روز قبل اس وقت شروع ہوا جب امریکی پولیس کے اہلکار نے اپنے گھٹنے سے ایک سیاہ فام شہری کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کر دیا۔