SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • چین پر کورونا پھیلانے کا الزام، امریکا میں مقدمہ درج

    چین پر کورونا پھیلانے کا الزام، امریکا میں مقدمہ درج

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸

    چین نے بدھ کے روز امریکی ریاست میسوری کی جانب سے کوویڈ ۔19 کے خلاف دائر مقدمہ کو "احمقانہ اور خودمختاری کی خلاف ورزی" قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

  • کورونا کا امریکی معیشت پر حملہ

    کورونا کا امریکی معیشت پر حملہ

    Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸

    امریکہ میں کورونا وائرس سے جہاں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئی ہیں وہیں اس ملک کی معیشت کو بھی زبردست نقصان پہنچا ہے۔

  • امریکی پابندیاں غیر انسانی ہیں : روس

    امریکی پابندیاں غیر انسانی ہیں : روس

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷

    روس کی قومی سلامتی کے نائب سربراہ نے عالمی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاو کے موقع پر امریکی پابندیوں کو غیر اخلاقی اور غیر انسانی قرار دیا۔

  • نیویارک ٹائمز نے ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی دھجیاں اڑا دیں!

    نیویارک ٹائمز نے ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی دھجیاں اڑا دیں!

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷

    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے اداریہ میں لکھا ہے کہ حالیہ کچھ ہفتوں کے درمیان امریکی اقتصاد کو جو نقصان پہنچا ہے وہ بہت تباہ کن ہے۔

  • امریکی پابندیاں غیر انسانی اور غیر قانونی ہیں: روس

    امریکی پابندیاں غیر انسانی اور غیر قانونی ہیں: روس

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰

    روس نے کہا ہے کہ امریکہ کو کورونا وائرس کے موقع پر پابندیوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئیے۔

  • چین اور امریکا کے درمیان جاری جنگ، جو جیتا وہی سکندر+ مقالہ (پہلا حصہ)

    چین اور امریکا کے درمیان جاری جنگ، جو جیتا وہی سکندر+ مقالہ (پہلا حصہ)

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱

    چینی اپنے صبر و ضبط کے لئے مشہور ہیں۔ اپنے سارے ضروری کام خاموشی سے کرتے رہتے ہیں۔ انہیں اپنے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے کی بھی زیادہ فکر نہیں رہتی۔ وہ اپنی توانائی، محنت، سائنسی ایجادات اور پیداوار کی طاقت سے جواب دیتے ہیں۔

  • امریکا میں کورونا کا قہر+ ویڈیو

    امریکا میں کورونا کا قہر+ ویڈیو

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲

    امریکا میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں ہلاکتوں کی تعداد سب سے زیادہ 1 ہزار 800 سے زائد، ریکارڈ کی گئی۔

  • امریکہ، فلوریڈا میں کورونا ٹسٹ + ویڈیو

    امریکہ، فلوریڈا میں کورونا ٹسٹ + ویڈیو

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۹

    کورونا وائرس نے امریکا میں جم کر تباہی مچا رکھی ہے۔

  • حکومت کے خلاف آواز اٹھانے والے امریکی کمانڈر کی چھٹی+ ویڈیو

    حکومت کے خلاف آواز اٹھانے والے امریکی کمانڈر کی چھٹی+ ویڈیو

    Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۹

    امریکی ایئر کرافٹ کیریئر تھیوڈر روزولٹ کے کمانڈر بریٹ کروزئیر Brett Crozier کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

  • کورونا کی زد میں امریکا، کیا چین کے لئے سپر پاور بننے کا راستہ ہموار ہو گیا؟ (پہلا حصہ)

    کورونا کی زد میں امریکا، کیا چین کے لئے سپر پاور بننے کا راستہ ہموار ہو گیا؟ (پہلا حصہ)

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳

    اس وقت کورونا متاثرین کے لحاظ سے امریکا دنیا میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے اور اس نے چین، اٹلی، اسپین اور جنوبی کوریا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ کچھ دنوں کے اندر ہی متاثرین کی تعداد لاکھوں میں پہنچ جائے گی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۹ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS