امریکا، سیاہ فام جوان پر پولیس کا وحشی پن + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i366764-امریکا_سیاہ_فام_جوان_پر_پولیس_کا_وحشی_پن_ویڈیو
امریکا، میں آئے دن سیاہ فاموں کے خلاف مسلسل ظلم و ستم ہو رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳ Asia/Tehran

امریکا، میں آئے دن سیاہ فاموں کے خلاف مسلسل ظلم و ستم ہو رہے ہیں۔

دنیا نے کئی بار سیاہ فاموں کے خلاف تشدد دیکھے اور آواز بھی بلند کی لیکن مظالم کا سلسلہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔

آئے دن امریکا میں سیاہ فام، تشدد کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔