-
ایرانی قوم دشمنوں کو شکست دینے کا ہنر جانتی ہے، جنرل سلامی
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم انتہائی ہوشیاری کے ساتھ دشمنوں کی دھمکیوں اور خطرات کو مواقع میں تبدیل کررہی ہے -
-
ایرانی شہریوں اور سائنسدانوں کو امریکہ کا سفر نہ کرنے کی ہدایت
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف واشنگٹن کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی جاری رہے گی دوسری جانب ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں ایرانی شہریوں اور دانشوروں سے امریکہ کا سفر کرنے سے پرہیز کرنے کی اپیل کی ہے -
-
نیوجرسی میں فائرنگ کا واقعہ، کم سے کم چھے افراد ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶امریکی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک ہوگئے-
-
مواخذے کے لئے ٹرمپ کے خلاف الزامات طے
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶کئی مہینوں کی تحقیق و جانچ پڑتال کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کی عدالتی کمیٹی نے باضابطہ طور پر مواخذے کے عمل میں صدر ٹرمپ پر الزامات کا تعین کردیا ہے
-
علاقےکےعوام کے خلاف امریکی سازشیں ناکام ہوں گی ، صدر روحانی
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے کے عوام کے خلاف امریکی سازشیں ناکام ہو کر رہیں گی -
-
صعدہ کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے
-
امریکا میں سعودی کیڈٹوں پر تربیتی جنگی طیارے اڑانے پر پابندی
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵امریکی ریاست فلوریڈا کے نیول بیس میں ایک سعودی کیڈٹ کے ذریعے کی گئی فائرنگ کے واقعے کے بعد واشنگٹن نے ایک سو پچہتر سعودی کیڈٹوں کو جنگی طیارے اڑانے سے روک دیا ہے
-
فقیروں کا امیر ملک ۔ ویڈیو
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸امریکی وزارت زراعت کے مطابق سوپر پاور کہلانے والے امریکہ میں چار کروڑ سے زائد ایسے افراد فقر اور غذائی قلت کا شکار ہیں۔
-
امریکہ نے یورپ پر بھی پابندیاں عائد کردیں
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵امریکی وزارت خزانہ نے متعدد یورپی شہریوں اور عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔، حکومت امریکہ نے ان افراد پر کرپشن اور مالی بدعنوانیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سازشیں ناکام ہوگئیں، صدر بشار اسد
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے مستقبل کو تابناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔