-
امریکا سے مذاکرات کے ناحاصل ہونے پر تاکید
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
سارے ایران نے امریکہ کو کوسا! ۔ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴۱۳ آبان مطابق ۴ اکتوبر ایران میں یوم طلبہ اور عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر آج ہزاروں طلباء اور تہرانی باشندوں نے امریکہ کے سابق جاسوسی اڈے (سفارتخانے) کے سامنے جمع ہو کر عالمی سامراج بالخصوص امریکہ کے خلاف جم کر نعرے لگائے۔ایران کے دوسرے چھوٹے بڑے شہروں میں بھی اس مناسبت پر مظاہرے ہوئے۔
-
فارسی ترانہ | مردہ باد امریکہ
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰امریکہ پوری دنیا میں مظالم کی کئی داستانیں رقم کر چکا ہے اور چاہتا ہے کہ اُس کے تمدّن کو برتر سمجھا جائے۔۔ امریکہ کے مستکبر اور مستبد ہونے کی اس سے بڑی دلیل کیا ہوگی؟؟ ’’مردہ باد امریکہ‘‘ کے موضوع پر بہترین فارسی ترانہ اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ایران کے مشہور انقلابی سنگر (ترانہ خواں ) حامد زمانی کا پڑھا ہوا ترانہ اردو ترجمے کے ساتھ پیش خدمت ہے-
-
ایران نے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر رسوخ کا راستہ بند کردیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر ر سوخ کا راستہ بند کردیا ہے۔
-
دوا پر پابندی، مگر سگریٹ آزاد ۔ کارٹون
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱امریکہ نے ایران پر لگی پابندیوں میں بہت سی دواؤں اور طبی ساز و سامان کو شامل کیا ہے مگر سگریٹ کو ان پابندیوں سے الگ رکھا ہے!امریکہ کی حیوانی و وحشی فطرت کو درک کرنے کے لئے یہ مثال بھی قابل غور ہے!
-
امریکا میں یوکرین گیٹ اسکینڈل
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا کی ایران دشمنی
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
دہکتی آگ کا جنگل ۔ تصاویر
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی جنگلوں میں سوکھا پڑنے کے سبب بھڑک اٹھنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔علاقے میں چلنے والی تیز ہواؤں نے آگ بجھانے کے عمل کو بڑا دشوار بنا دیا ہے اور ہر لمحے آگ کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔اب تک جگل کا ایک بہت بڑا رقبہ اور اس کے آس پاس موجود کئی رہائشی علاقے دھکتی آگ کا لقمہ بن چکے ہیں۔
-
میرا مواخذہ امریکی معیشت کو لے ڈوبے گا، ٹرمپ کی دھمکی
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰امریکی صدر نے ایوان نمائندگان میں اپنے مواخذے کےعمل کی منظوری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو شیئرمارکیٹ اس طرح ڈھیر ہو جائے گی جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں۔
-
اس کٹھ پتلی سے بھی اوبھ گیا تھا امریکا ۔ کارٹون
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۲چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوا کیا کہ انہوں نے (بقول خود انکے) سابق امریکی صدر باراک اوباما کے تیار کردہ دہشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کو مار دیا ہے!کس قدر عجیب اور کثیف ہے امریکی سیاست، ایک صدر اپنے مسموم عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لئے داعش جیسے ایک خونخوار تکفیری دہشتگرد ٹولے کو جنم دیتا ہے اور پھر دوسرا صدر اندرون ملک اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لئے اس ٹولے کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعوا کر بیٹھتا ہے۔