SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • سپاہ پاسداران نے امریکی فوج کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا ہے۔ جنرل قاسم سلیمانی

    سپاہ پاسداران نے امریکی فوج کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا ہے۔ جنرل قاسم سلیمانی

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲

    سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل سلیمانی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران نے دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ جدید ہتھیاروں سے لیس فوج یعنی امریکی فوج کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا اور دنیا والوں پر ثابت کردیا کہ امریکی فوج کی جھوٹی ہیبت میں کوئی دم نہیں ہے

  • ڈیموکریٹس جاسوس ہیں : امریکی صدر ٹرمپ

    ڈیموکریٹس جاسوس ہیں : امریکی صدر ٹرمپ

    Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹

    امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کے صدر کے ساتھ اپنی ٹیلی فونی گفتگو کا راز فاش ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ڈیموکریٹس پر وائٹ ہاؤس کی جاسوسی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ ایڈم شیف نے خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ ممکن ہے ملک کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیں-

  • امریکی شہریوں نے ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت کردی

    امریکی شہریوں نے ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت کردی

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵

    ٹرمپ کا نیا انتخابی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد امریکا کے آدھے شہریوں نے ان کا مواحذہ کئے جانے کی حمایت کردی ہے

  • امریکہ جنگ تو شروع کرسکتا ہے تاہم اسے ختم کرنا اس کے بس میں نہیں ہوگا

    امریکہ جنگ تو شروع کرسکتا ہے تاہم اسے ختم کرنا اس کے بس میں نہیں ہوگا

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے کوئی جنگ شروع کی تو اس کو ختم کرنا اس کے اختیار میں نہ ہوگا۔ اور اگر امریکی حکام ایران کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو پہلے انھیں اپنے وعدوں پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔

  •  امریکہ جنگ تو شروع کر سکتا ہے لیکن ختم نہیں کر سکتا: جواد ظریف

    امریکہ جنگ تو شروع کر سکتا ہے لیکن ختم نہیں کر سکتا: جواد ظریف

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ سائبر جنگ کا آغاز کردیا اور اگر وہ جنگ کا آغاز کرے تو یقینا اس کو ختم کرنے والا امریکہ نہیں ہو گا۔

  • امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں اٹھاون ہلاک اور زخمی

    امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں اٹھاون ہلاک اور زخمی

    Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵

    امریکہ میں مسلح کارروائیوں کے دوران اٹھاون افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں

  • اے بی سی نیوز سے انٹرویو

    اے بی سی نیوز سے انٹرویو

    Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • تخت روانچی کی عیادت کے لئے امریکہ کی شرمناک شرط

    تخت روانچی کی عیادت کے لئے امریکہ کی شرمناک شرط

    Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵

    امریکی حکومت نے ایک بار پھر اس بات کا ثبوت پیش کیا ہے کہ اس کی نظر میں سیاسی مفادات سے اہم کوئی چیز بھی نہیں ہے اور اس کے لئے وہ، مسلمہ قوانین کے ساتھ ہی انسانیت اوراخلاقی اصولوں کو بھی قربان کرنے کے لئے تیار ہے ۔

  • ایران کی روش منطقی ہے ، امریکا ہی مذاکرات میں رکاوٹ ہے، صدر روحانی

    ایران کی روش منطقی ہے ، امریکا ہی مذاکرات میں رکاوٹ ہے، صدر روحانی

    Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک کا دورہ مکمل کرکے تہران واپسی پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی روش منطقی اور استدلالی ہے ، اس لئے اس کو مذاکرات میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے لیکن مذاکرات میں اصلی رکاوٹ خود امریکا ہے ۔

  • یورپی وعدوں کی بی اعتباری پر زور

    یورپی وعدوں کی بی اعتباری پر زور

    Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۰

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • صدرایران: امریکا اور صیہونی حکومت کو ان کے گھناؤنے جرائم کی کا نتیجہ انتخابات میں مل گیا

    صدرایران: امریکا اور صیہونی حکومت کو ان کے گھناؤنے جرائم کی کا نتیجہ انتخابات میں مل گیا

    ۵ minutes ago
  • نفرت انگیز امریکی اعلامیہ کے بارے میں اقوام متحدہ کے نام ایران کے وزیر خارجہ کا خط

  • اسرائیل میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا؛ آیزنکوٹ نے نیتن یاہو سے مذاکرات منسوخ کر دیے

  • یمن کا سعودی عرب پر چار بڑے فوجی حملے؛ ریاض، آرامکو اور اہم تنصیبات نشانے پر

  • ایران کے انتباہ کے بعد امریکی وزیر خزانہ محفوظ مقام پر منتقل؛ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS