SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • برطانیہ اور امریکہ دونوں بے بس! ۔ کارٹون

    برطانیہ اور امریکہ دونوں بے بس! ۔ کارٹون

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷

    چند روز قبل ٹرمپ نے ایک احمقانہ دعوا کر کےخود کو درد سر میں اُس وقت ڈال دیا جب سپاہ نے انکے دعوے کے برخلاف اپنے ڈرون سے انکے جنگی بیڑے کی لی گئی ویڈیو ریلیز کی۔اسکے دو ایک دن بعد ہی برطانیہ نے ایک حماقت کی اور اسے اپنے ایک آئل ٹینکر کو سپاہ کی تحویل میں دینا پڑا۔بنتے دونوں بڑے طرم خاں ہیں مگر بیان بازی کے سوا وه ایران کا کچھ نہ بگاڑ سکے!

  • ایران میں سی آئی اے کا نیٹ ورک پکڑا گیا

    ایران میں سی آئی اے کا نیٹ ورک پکڑا گیا

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴

    ایران کے انٹیلی جینس اداروں نے بدنامہ زمانہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ایک نیٹ ورک کا پتہ لگانے کے بعد اسے تہس نہس کر دیا۔

  • برطانوی آئل ٹینکر کو روکنے کا مقصد بحری جہاز رانی کے قوانین کی حفاظت کرناہے، ایران

    برطانوی آئل ٹینکر کو روکنے کا مقصد بحری جہاز رانی کے قوانین کی حفاظت کرناہے، ایران

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں ہونے والی سمندری ڈکیتی کے برخلاف خلیج فارس میں برطانوی آئل ٹینکر کو روکنے کے ایران کا اقدام کا مقصد بحری جہاز رانی کے بین الاقوامی قوانین کا نفاذ ہے۔

  • ٹرمپ کی ایک تقریر میں 20 جھوٹ

    ٹرمپ کی ایک تقریر میں 20 جھوٹ

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کیرولینا میں اپنی ایک تقریر میں کم سے کم بیس بار جھوٹ کا سہارا لیا ہے۔

  • وزیراعظم پاکستان عمران خان امریکا کے دورے پر روانہ

    وزیراعظم پاکستان عمران خان امریکا کے دورے پر روانہ

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان امریکا کے سرکاری دورے پر ایک اعلی سطحی سیاسی اور فوجی وفد کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہوگئے ہیں۔

  • سعودی عرب کے لئے مزید امریکی فوجیوں اور ہتھیاروں کی روانگی کا اجازت نامہ جاری

    سعودی عرب کے لئے مزید امریکی فوجیوں اور ہتھیاروں کی روانگی کا اجازت نامہ جاری

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰

    پنٹاگون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی وزارت جنگ کے سرپرست مارک ایسپر نے سعودی عرب کے لئے مزید امریکی فوجی اور جدید ترین ہتھیار بھیجنے کی اجازت دے دی ہے۔

  • ٹرمپ کا جھوٹ پہ جھوٹ

    ٹرمپ کا جھوٹ پہ جھوٹ

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے ذریعے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی رات امریکی بحری بیڑے کی نگرانی کرنے والے ایرانی ڈرون کے مشن کی ویڈیو فلم جاری کئے جانے کے بعد ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ یہ ایرانی ڈرون تباہ کردیا گیا ہے ۔

  • یواین اور چارٹر کے منافی امریکی اقدام پر تنقید

    یواین اور چارٹر کے منافی امریکی اقدام پر تنقید

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران سے غیر مشروط مذاکرات کے لئے اعلان آمادگی کی تکراری

    ایران سے غیر مشروط مذاکرات کے لئے اعلان آمادگی کی تکراری

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • سرزمین وحی پر اب امریکی فوجی مارچ کریں گے

    سرزمین وحی پر اب امریکی فوجی مارچ کریں گے

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳

    سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے سرزمین وحی پرامریکی فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۷ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS