• ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کے جوابی اقدامات جاری رہیں گے، علی شمخانی

    ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کے جوابی اقدامات جاری رہیں گے، علی شمخانی

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کے مقابلے میں ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کی جانب سے اپنے وعدوں سے پسپائی کا عمل بدستور جاری رہے گا اور جب تک ایران کے حقوق کو بحال نہیں کیا جاتا ایٹمی معاہدے کی چھبیسویں اور چھتیسویں شق کی بنیاد پر ردعمل کے طور پر ایران کے اقدامات جاری رہیں گے۔

  • ایران پر مزید امریکی دباؤ کی کوشش، آئی اے ای اے کا اجلاس

    ایران پر مزید امریکی دباؤ کی کوشش، آئی اے ای اے کا اجلاس

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳

    امریکہ نے ایران کے خلاف مختلف بے تکے بہانوں اور بے بنیاد الزامات عائد کر کے ایٹمی معاہدے کو شکست سے دوچار کرنے کے لئے اپنی پوری توانائی صرف کردی ہے اور وہ روز کسی نہ کسی بہانے کی تلاش میں رہتا ہے۔ اسی تناظر میں امریکہ کی درخواست پر بدھ کے روز آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ہنگامی اجلاس تشکیل پا رہا ہے۔

  • دہشت گرد گروہ منافقین کے ساتھ امریکہ کے قریبی رابطے :مجید تخت روانچی

    دہشت گرد گروہ منافقین کے ساتھ امریکہ کے قریبی رابطے :مجید تخت روانچی

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۴

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا کہ امریکہ کا دہشت گرد گروہ منافقین کے ساتھ قریبی روابط ہیں۔

  • ٹرمپ کے ہاتھوں برطانوی حکام کی توہین

    ٹرمپ کے ہاتھوں برطانوی حکام کی توہین

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹

    امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے اہانت آمیز ٹوئٹ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے برطانیہ کی مستعفی وزیر اعظم اور اسی طرح واشنگٹن میں برطانوی سفیر کو احمق قرار دیا ہے۔

  •  ایران سے جنگ سرحدوں تک محدود نہیں رہے گی

    ایران سے جنگ سرحدوں تک محدود نہیں رہے گی

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶

    کیا امریکہ ایران پر حملے کی جرأت رکھتا ہے؟

  • امریکہ کی ایران پر پابندیوں کی ایک اور دھمکی

    امریکہ کی ایران پر پابندیوں کی ایک اور دھمکی

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹

    ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے ایران کے تازہ اعلان کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے تہران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ دوسری جانب امریکی سینیٹروں اور سیاسی ماہرین نے ایران کے اس اقدام کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے ان کی پالیسیوں کو احمقانہ قرار دیا ہے۔

  • قطر میں افغان گروہوں کے مابین مذاکرات پر حکمتیار کا رد عمل

    قطر میں افغان گروہوں کے مابین مذاکرات پر حکمتیار کا رد عمل

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۹

    افغانستان کی حزب اسلامی کے صدر نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغانی مذاکرات کو افغانستان کے قومی مفادات کے منافی قرار دیا۔

  • نا جنگ نا مذاکرات | Farsi Sub Urdu

    نا جنگ نا مذاکرات | Farsi Sub Urdu

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳

    امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کا کیا ردعمل سامنے آیا؟

  • مہلت ختم، ایران نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح مزید کم کر دی

    مہلت ختم، ایران نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح مزید کم کر دی

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷

    ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے لیے یورپی فریقوں کو دی جانے والی ساٹھ روزہ مہلت اتوار سات جولائی کو ختم ہو گئی جس کے بعد ایران نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا۔