-
امریکا سے مذاکرات کیوں نہیں ؟
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱ایک زہر ہلاہل
-
جنگ سے پہلے ہی ایران سے بازی ہار گئے ٹرمپ ... مقالہ (دوسرا حصہ)
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۵ہمیں یہ نہیں پتاہ کہ پومپئو اپنے ساتھ جو اطلاعات لے کر گئے ہیں وہ کس حد تک صحیح ہیں تاہم ہمیں دو باتیں اچھی طرح پتا ہیں ۔
-
امریکہ میں فائرنگ، چھیاسی ہلاک اور زخمی
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں اسّی سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
ٹرمپ کا ایران کے مقابلے میں امریکہ کی ناتوانی کا اعتراف
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف دباؤ بڑھاتے ہوئے تہران سے مذاکرات کی بارہا درخواست کے ساتھ ساتھ متضاد مواقف اختیار کرتے ہوئے ایران کے مقابلے میں امریکہ کی ناتوانی کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران عنقریب ایک عظیم اقتصادی طاقت میں تبدیل ہو جائے گا، خطیب جمعہ تہران
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے نظریات نے اسلام کی طاقت میں اضافے اور خطے میں امریکی اثر و رسوخ میں کمی کا راستہ ہموار کر دیا۔
-
بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے ... مقالہ
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۸شاید اسے یورپی یونین اور امریکا کے تعلقات کی تاریخ میں پہلی بار رونما ہونے والا واقعہ کہا جا سکتا ہے۔
-
امریکا اور علاقے کے قارونوں سے نہیں ڈرتے، رہبرانقلاب اسلامی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں ایرانی عوام کا حتمی اور قطعی انتخاب سبھی میدانوں میں استقامت ہی ہے کیونکہ امریکا کی موجودہ حکومت سے مذاکرات انتہائی خطرناک ہیں۔
-
پمپئو کا دورہ روس ، واشنگٹن اور ماسکو کے اختلافات کم کرنے کی ناکام کوشش
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳سرد جنگ کے بعد سے امریکہ اور روس کے تعلقات میں نشیب و فراز آتے رہے ہیں اس کے باوجود دوہزار چودہ میں یوکرین کے بحران اور اس کے بعد یعنی گذشتہ پانچ برسوں سے ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات میں کمی آتی گئی ، دونوں کے درمیان اختلافات بڑھتے گئے اور روس کے خلاف امریکہ کی پابندیوں میں شدت آتی گئی -
-
شام میں ادلب کو آزاد کروانے کی کارروائی کا آغاز
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شمالی شام میں ادلب کو آزاد کرائے جانے کا آپریشن شروع ہو گیا ہے اور شام کی مسلح افواج کے عزم و ارادے کی بدولت ہونے والے اس آپریشن میں مغربی سازشیں اور تکفیری گروہ کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کر سکیں گے۔
-
انقلاب کے خلاف جوابی کارروائی |Farsi Sub Urdu
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰ایران کے دوسرے دشمن اور امریکہ کیوں بار بار ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہوتے ہیں؟