-
ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی بابت انتباہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۱حماس کے سابق سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عملدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا امریکی دباؤ کا مقابلہ کرے، شمالی کوریا
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷شمالی کوریا کی امن کمیٹی نے ایک بیان میں جنوبی کوریا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دونوں ملکوں کے تعلقات کی توسیع میں امریکی دباؤ کا مقابلہ کرے۔
-
ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کی مخالفت
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی دوغلی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن کو ٹرمپ کے لئے ریڈ کارپٹ نہیں بچھانا چاہئے۔
-
شام: ادلب، حماہ اور حلب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷شامی فوج نے ادلب، حماہ اور حلب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اور ان کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
امریکہ کا عالمی معاہدوں سے نکلنے کا سلسلہ جاری
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے سمیت بین الاقوامی معاہدوں سے نکلنے کے امریکی رجحان نے دنیا کو نئے خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف بے انتہا دباؤ کی امریکی پالیسی ناکام رہے گی، وزیر خارجہ جواد ظریف
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اور فوجی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر اعلی یحیی رحیم صفوی نے ایران کے خلاف امریکہ کی خودسرانہ اور دباؤ کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے مسئلے میں امریکی حکومت کے روئیے پر تنقید
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
تیل پر پابندی ایرانی عوام سے امریکہ کی دشمنی کا ثبوت، وزیر پیٹرولیم
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸ایران کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی پابندیاں سیاسی دھوکہ دہی ہی نہیں بلکہ ایرانی قوم سے سخت دشمنی کا ثبوت بھی ہیں۔
-
عراق میں امریکہ کے مقابلے میں ایران کی قدردانی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲عراق میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں بھرپور ساتھ دینے پر ایران کی قدردانی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
طبس میں امریکہ کو شکست
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۴فوٹو گیلری