SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

    May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران امریکا مذاکرات کے پانچویں دور کے مذاکرات تعمیری رہے اور عمان کے وزیر خارجہ نے رکاوٹیں دور کرنے کے لئے تجاویز پیش کیں جن کے عناوین کا جائز ہ بھی لیا گیا

  • یورینیئم کی افزودگی بند کرنے پر اصرار رہا تو معاہدہ نہيں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

    یورینیئم کی افزودگی بند کرنے پر اصرار رہا تو معاہدہ نہيں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

    May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ یورینیم کی افزودگی مکمل ختم کرنے پر اصرار کرنے کی صورت میں کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔

  • ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ایرانی وزیرخارجہ روم پہنچ گئے + ویڈیو

    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ایرانی وزیرخارجہ روم پہنچ گئے + ویڈیو

    May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جمعہ کی صبح اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے جہاں وہ ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کے پانچویں دور میں شرکت کریں گے۔

  • کانگریس کے سوالوں کے آگے مودی سمیت پوری بی جے پی خاموش! آخر حقیقت کیا ہے اور کون کرے گا بیان؟

    کانگریس کے سوالوں کے آگے مودی سمیت پوری بی جے پی خاموش! آخر حقیقت کیا ہے اور کون کرے گا بیان؟

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴

    ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے ہند پاک جنگ بندی کے حوالے سےٹرمپ کے بیان پر وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔

  • پاکستانی وزیر اعظم کا بڑا اعلان، کسی غیرجانبدار ملک میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار

    پاکستانی وزیر اعظم کا بڑا اعلان، کسی غیرجانبدار ملک میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸

    پاکستان کے وزیر اعظم نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد نئی دہلی کے ساتھ کسی غیرجانبدار ملک میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

  • امریکا میں

    امریکا میں "فری فری فلسطین" نعرے کے ساتھ دو اسرائیلی سفارتکاروں کو ماری گولی، صیہونی حکومت کے خلاف عام لوگوں میں بڑھتا غصہ+ ویڈیو

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰

    پولیس کے مطابق بدھ کی شام واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کو ایک یہودی میوزیم کے قریب ایک تقریب سے نکلتے ہوئے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جبکہ ملزم نے گرفتار ہونے کے بعد نعرہ لگایا: ’آزاد، آزاد فلسطین۔‘

  •  یورینیم کی افزودگی کا عمل جاری رہےگا؛ ایرانی وزیرخارجہ

    یورینیم کی افزودگی کا عمل جاری رہےگا؛ ایرانی وزیرخارجہ

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳

    شہید حسین امیرعبداللہیان کی شہادت کی پہلی برسی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے موقع پر وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا کہ یورنیم کی افزودگی کا عمل (معاہدے کے ساتھ یا اس کے بغیر) جاری رہے گا۔

  • جمعہ 23 مئی کو ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور روم میں

    جمعہ 23 مئی کو ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور روم میں

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۳

    عمان کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ ایران امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور جمعے کو منعقد ہوگا۔

  •  ہم یمن میں انصاراللہ کو ختم کرنے میں ناکام رہے؛ امریکی وزیردفاع کا بڑا اعتراف

    ہم یمن میں انصاراللہ کو ختم کرنے میں ناکام رہے؛ امریکی وزیردفاع کا بڑا اعتراف

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸

    امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹ نے تسلیم کیا ہے کہ شدید فضائی بمباری کے باوجود امریکہ یمن میں انصاراللہ کو ختم کرنے میں ناکام رہا ہے۔

  • امریکہ کی گھناؤنی سازش، 10 لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی

    امریکہ کی گھناؤنی سازش، 10 لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی

    May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸

    مظلوم فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مکمل حمایت کے ساتھ ساتھ اب امریکہ نے نئی سازش کے تحت غزہ کے دس لاکھ مکینوں کی لیبیا منتقلی کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۱۰ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS