SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کے بارے میں ٹرمپ کا جارحانہ بیان، قابل مذمت: روس

    ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کے بارے میں ٹرمپ کا جارحانہ بیان، قابل مذمت: روس

    Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳

    روس کی وزارت خارجہ نے ایران کی ایٹمی تنصیبات کو دوبارہ نشانہ بنانے پر مبنی ٹرمپ کے جارحانہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نوعیت کے بیانوں سے حالات کی کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔

  • دوبارہ جارحیت کی تو ہمارا جواب اتنا محکم ہوگا کہ اس کو چھپایا نہیں جاسکے گا: عراقچی

    دوبارہ جارحیت کی تو ہمارا جواب اتنا محکم ہوگا کہ اس کو چھپایا نہیں جاسکے گا: عراقچی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی حکام کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ اگر دوبارہ جارحیت کی گئی تو ہمارا جواب اتنا محکم ہوگا کہ اس کو چھپایا نہیں جاسکے گا۔

  • ایران نے پھر کیا کمال، خرمشہر-5 میزائل سے اب اسرائيل کا آقا امریکا بھی نہیں بچ پائے گا!

    ایران نے پھر کیا کمال، خرمشہر-5 میزائل سے اب اسرائيل کا آقا امریکا بھی نہیں بچ پائے گا!

    Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵

    ایران کے جدید ترین میزائل خرمشہر-5 سے متعلق سامنے آنے والی اطلاعات نے خطے اور عالمی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ میزائل انٹرکانٹینٹل میزائل کی خصوصیات کا حامل ہے اور ایران کو ان چند ممالک کی صف میں لاکھڑا کرتا ہے جو یہ مہارت رکھتے ہیں۔

  • سی این این: ایرانی میزائلوں سے اسرائیل کو بچانے میں امریکہ نے اپنے تھاڈ ایئر ڈیفنس میزائل گنوا دیئے !

    سی این این: ایرانی میزائلوں سے اسرائیل کو بچانے میں امریکہ نے اپنے تھاڈ ایئر ڈیفنس میزائل گنوا دیئے !

    Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷

    سی این این نے دو ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ جون میں اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کے دوران امریکہ نے اپنے تھاڈ ایئر ڈیفنس میزائل کے ذخائر کا تقریبا ایک چوتھائی حصہ استعمال کر لیا۔

  • غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور بعض مغربی ممالک بھی شریک؛ ایرانی وزارت خارجہ

    غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور بعض مغربی ممالک بھی شریک؛ ایرانی وزارت خارجہ

    Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نےسوشل نیٹ ورک ایکس پرایک پیغام میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جاری جرائم اور نسل کشی میں امریکہ اور بعض دیگر مغربی حکومتوں کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔

  • امریکی عوام کی جانب سے ایران کی تعریف ، مغربی میڈیا کو صہیونی ادارے کنٹرول کرتے ہیں

    امریکی عوام کی جانب سے ایران کی تعریف ، مغربی میڈیا کو صہیونی ادارے کنٹرول کرتے ہیں

    Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴

    امریکی صحافی نیلی کا کہنا ہے کہ بالاخر ایک ملک اسرائیل کے سامنے ڈٹ گیا اور اس کے جرائم کا منہ توڑ جواب دیا۔ آخرکار، کسی کو یہ کرنا تھا، اور اسی سبب بہت سے امریکیوں نے ایران کی تعریف کی۔

  • امریکہ میں چاقو سے حملہ، کئ زخمی

    امریکہ میں چاقو سے حملہ، کئ زخمی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳

    امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی میشیگن کے شہر ٹراوریس میں والمارٹ مال میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔

  • ایران پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پاکستان نے دیا سب سے بڑا فوجی اعزاز!

    ایران پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پاکستان نے دیا سب سے بڑا فوجی اعزاز!

    Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳

    پاکستان کے صدر نے امریکی فوجی دہشت گرد کے سرغنہ کو ملک کے اہم ترین فوجی اعزاز سے نوازا۔

  • نو سال بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات، اسلام آباد واشنگٹن کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے: اسحاق ڈار

    نو سال بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات، اسلام آباد واشنگٹن کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے: اسحاق ڈار

    Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳

    پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ بھی مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے، ان تعلقات کو چین کے ساتھ پاکستان کی برادرانہ پارٹنرشپ کے لینس سے نہ دیکھا جائے۔

  • فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے

    فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے

    Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳

    پیرس کی جانب سے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے اعلان کے بعد (جسے اسرائیل کی شدید مخالفت کا سامنا ہے)، ایک فرانسیسی رکن پارلیمنٹ نے تاکید کی کہ فلسطین کی مکمل آزادی ناگزیر ہے اور غاصب صیہونی حکومت اس کے حصول کو نہیں روک سکتی۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

    پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

    ۵ minutes ago
  • ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی سنگین نتائج کا سبب بنے گی۔

  • دشمن کو ایران کی سلامتی اور وقار کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں: نائب صدر محمد رضا عارف

  • آبنائے ہرمز سے غیر قانونی طور پر گزرتے ہوئے دو تیل ٹینکر اور ایک ٹگ بوٹ نذرِ آتش

  • وسط مدتی انتخابات میں شرمناک شکست پر ٹرمپ کی عجیب و غریب توجیہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS