-
امریکہ نے اپنا طیارہ مار گرایا
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۷امریکہ نے بحیرۂ احمر میں اپنا ایف اے 18ہارنیٹ طیارہ مار گرایا ہے۔
-
پاکستان نے امریکا کو دیا جواب، اسلام آباد اپنے دفاع کے حق سے دستبردار نہیں ہو گا
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان نے امریکی بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان خطرات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتوں کےحق سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔
-
صیہونی حکومت کی مذمت
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت چاہتی ہے کہ علاقائی ممالک اس کی جارحیت پر خاموش تماشائی بنے رہیں۔
-
امریکا نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا ؟
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴پاکستان نے امریکی اقدام کو امتیازی طرز عمل اور اسے علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پابندیوں کا تازہ اقدام امن و سلامتی کے مقصد سے انحراف کرتا ہے اور پابندیوں کا مقصد فوجی عدم توازن کو بڑھانا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں امریکہ اور جرمنی برابر کے شریک: ایران
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور جرمنی کو غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
یمن پر ایک بار پھر امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، یمنی مجاہدوں نے بھی "فلسطین-2" ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے دیا منہ توڑ جواب
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰جارح امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے حجہ کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہیں۔ دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے۔ ادھر یمن کی مسلح افواج نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
دنیا والوں نیند سے اٹھو! غزہ میں خوراک کا بحران، بھوک سے تڑپ رہے ہیں بچے بوڑھے اور جوان
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱برطانوی اخبار "فنانشل ٹائمز" نے غزہ کی صورتحال پر اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس وقت اس خطے کے لئے امداد اپنی کم ترین سطح پر ہے۔
-
جاپان میں امریکی فوجیوں کی غنڈہ گردی، 16سالہ جاپانی لڑکی سے زبردستی جنسی زیادتی
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲امریکی فوجیوں کے جنسی تشدد کے خلاف جاپانی عوام نے احتجاجی ریلی نکالی
-
ایران مضبوط اور طاقتور ہے اور اس سے زيادہ طاقتور بھی ہوگا، شام میں جو ہوا وہ امریکہ اور صیہونی سازش کا نتیجہ: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/11