-
حزب اللہ کے ایک بیان سے تل ابیب سے واشنگٹن تک مچی کھلبلی، زمینی جنگ کی تیاری مکمل
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳بیروت میں حزب اللہ کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار نے صیہونی حکومت کے خلاف جاری حالیہ لڑائی کو تحریک مزاحمت کے خلاف امریکہ اور نیٹو کی جنگ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ؛ صدارتی امیدوار اسرائیلی لابی کو خوش کرنے کے لیے کوشاں
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳امریکہ میں ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ہوا جس میں دونوں نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے۔
-
آخر اسکول، کالجوں، یونیورسٹیوں اور بچوں پر ہی کیوں حملہ کرتا ہے امریکہ اور اسکی ایجنٹ حکومتیں؟
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴جنوب مغربی یمن کے التعزیہ ضلع کے ایک اسکول پر امریکی و برطانوی جنگي طیاروں کی بمباری میں دو طالبات شہید اور پانچ زخمی ہوگئی ہيں۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں امریکہ رکاوٹ
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰پاکستان نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان تجارتی معاملات میں امریکا کے ذریعے مشکلات کھڑی کئےجانے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
تہران پر ہر طرح کی پابندی لگا کر ایرانی جوانوں کے مستقبل کو تاریک کرنے کا خواب دیکھنے والا امریکا اب گولڈ میڈل دینے پر مجبور!
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹ایران کے تبریز شہر سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر حسین قاسمی نے امریکہ میں منعقد ایجادات کے ورلڈ فیسٹیول میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف دنیا بھر کے عوام سراپا احتجاج
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے، امریکہ کی ایک اور شرمناک شکست
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱عراق کے وزیر دفاعی ثابت العباسی نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے مشن کے خاتمے اور اس ملک سے دو مرحلوں میں ان کے انخلا کے بارے میں عراق اور امریکہ ایک اتفاق رائے تک پہنچ گئے ہیں۔
-
امریکی غرور کو خاک میں ملاتی یمنی فوج، آٹھویں MQ-9 طیارے کو مار گرایا
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کے ايئرڈیفنس سسٹم نے صوبہ مآرب کے فضائی حدود میں امریکہ کا ایک ایم کیو نائن طیارہ مار گرایا ہے۔
-
حماس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے، امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ کا بیان
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۸امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ ولیم برنس نے کہا ہے کہ حماس ایک نظریہ بن چکی ہے جس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے۔
-
دنیا کے مختلف شہروں میں غزہ کی استقامت کے عنوان شروع ہوا کمپین
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰دنیا کے محتلف شہروں میں مختلف ملکوں کے شہریوں کی شمولیت سے غزہ کی استقامت کے عنوان سے کمپین چلائی گئی ۔