SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • شام میں محافظ روضہ حضرت زینب جنرل کیومرث پورہاشمی کی شہادت

    شام میں محافظ روضہ حضرت زینب جنرل کیومرث پورہاشمی کی شہادت

    Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸

    شام میں موجود پیغمبر اسلام (ص) کی نواسی حضرت زینب (س) کے مبارک روضہ کے ایک اور محافظ آئی آر جی سی کے جنرل کیومرث پورہاشمی کی شہادت ہو گئی ہے۔

  • امریکی سینیٹ میں صیہونی حکومت کو اسلحہ دینے کی مخالفت مسترد

    امریکی سینیٹ میں صیہونی حکومت کو اسلحہ دینے کی مخالفت مسترد

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۱

    امریکی سینیٹ نے آج صبح فلسطینی شہریوں کا قتل عام بڑھنے اور ان کے انسانی حقوق کی خلاف وروزی پر پر تشویش کے باعث صیہونی حکومت کو بعض ہتھیاروں کی فروخت روکنے سے متعلق قرارداد کی مخالفت کردی۔

  • ہندوستان کے معروف تاجر گوتم اڈانی کی گرفتاری کا امریکی وارنٹ

    ہندوستان کے معروف تاجر گوتم اڈانی کی گرفتاری کا امریکی وارنٹ

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴

    امریکا نے ہندوستان کے معروف تاجر اور صنعتکار گوتم اڈانی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔

  • بورڈ آف گورنرز کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو؛ ایران بورڈ آف گورنرز کے اقدام کے مطابق جواب دے گا

    بورڈ آف گورنرز کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو؛ ایران بورڈ آف گورنرز کے اقدام کے مطابق جواب دے گا

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲

    ایرانی وزيرخارجہ نے یہ بات ایٹمی انرجی کے بورڈ آف گورنرز کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی رابطے کے دوران کہا کہ بورڈ آف گورنرز کو امریکہ و یورپی ممالک کے سیاسی اہداف کو آگے بڑھانے کا پلیٹ فارم نہيں بننے دینا چاہیے۔

  • امریکی ویٹو فلسطینی قوم کو نابود، معذوراورتباہ کرنے کی کوشش

    امریکی ویٹو فلسطینی قوم کو نابود، معذوراورتباہ کرنے کی کوشش

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے دس غیرمستقل ارکان کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کے امریکی ویٹو کے بعد فلسطین کے نمائندے نے واشنگٹن کے رویے پر کڑی تنقید کی تاہم اسرائیلی حکومت کے نمائندے نے امریکہ کے اس اقدام پر اس کا شکریہ ادا کیا۔

  • امریکہ بہادر نے اپنا کام کر دیا

    امریکہ بہادر نے اپنا کام کر دیا

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰

    سلامتی کونسل کے اجلاس میں پندرہ ارکان میں سے چودہ ارکان نے مجوزہ قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ۔

  • امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا

    امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا

    Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴

    امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس پر لانگ رینج میزائل سے حملہ کرنے کی اجازت دے دی۔

  • یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں امریکی فوج کی ناتوانی کا اعتراف

    یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں امریکی فوج کی ناتوانی کا اعتراف

    Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹

    امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے ایک اعلی عہدیدار نے بحیرہ احمر میں یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں امریکہ کی ناکامی کا اعتراف اور یمن کی مسلح افواج کے اقدامات پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ امریکہ بحیرہ احمر سے نکل جائے۔

  • امریکی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ

    امریکی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ

    Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷

    امریکی وزارت جنگ کی تازہ رپورٹ کے مطابق اس ملک کے فوجیوں میں خودکشی کے واقعات بڑھ گئے ہیں جو اپنے فوجیوں کا ذہنی انتشار کنٹرول کرنے میں پنٹاگون کی ناکامی کا ایک ثبوت ہے۔

  • امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک و زخمی

    امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک و زخمی

    Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸

    امریکی ریاست الاباما میں واقع ٹسکیگی یونیورسٹی میں ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۸ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS