-
غزہ میں فلسطینیوں کے لئے انسان دوستانہ امداد ارسال کئے جانے کی ضرورت پر تاکید
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳یورپی یونین اور پانچ دیگر ملکوں نے غزہ میں فلسطینیوں کے لئے انسان دوستانہ امداد ارسال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شامل
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰ایران میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شریک رہتے ہیں۔
-
بائیڈن اور نتن یاہو کے تعلقات خراب ہوگئے
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶اسرائیلی اہلکار نے دعوی کیا ہے کہ نتن یاہو اور بائیڈن کے درمیان تعلقات ایسے مرحلے میں پہنچ گیا ہے جو ناقابل واپسی ہے۔
-
کیا بائیڈن کا ذہنی توازن بگڑ چکا ہے؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳نیوز ویب سائٹ اکسیوس نے رپورٹ دی ہے کہ جو بائیڈن کے ساتھ خصوصی انسپکٹر رابرٹ ہوئر کی گفتگو کا متن، امریکی صدر کی یادداشت کی خرابی کے مختلف کیسز پر مشتمل ہے تاہم وائٹ ہاؤس اور خود انہوں نے اس کی تردید کی ہے۔
-
یوکرین کے صدر نے یورپی ملکوں سے کیا مطالبہ کیا؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵یوکرین کے صدر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غیر ملکی فوجی یوکرین میں، یوکرینی فوجیوں کو ٹریننگ دے سکتے ہيں اور فوجی وسائل کی تعمیرکرسکتے ہيں کہا کہ مجھے یوکرین میں اپنے مغربی شراکت داروں کے فوجی ٹرینرزاورتکنیکی عملے کی موجودگی میں بہت دلچسپی ہے۔
-
معروف امریکی مصنف، صحافی اور انسانی حقوق کارکن شان کنگ اور ان کی اہلیہ نے اسلام قبول کرلیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹44 سالہ معروف امریکی مصنف، صحافی اور انسانی حقوق کارکن شان کنگ نے اسلام قبول کرلیا ہے، شان کنگ کے ساتھ ان کی اہلیہ بھی دین مبین اسلام میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
رفح، بائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان تصادم کا سبب بن سکتا ہے!
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳امریکی نیوز ویب سائٹ نے گمنام حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائی، تل ابیب کے حوالے سے امریکی پالیسی میں تبدیلی کا باعث بن سکتی ہے۔
-
امریکہ نے کیوں پولینڈ میں فوجیوں کی تعداد بڑھا دی؟
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹پولینڈ میں تعینات امریکی سفیر نے وارسا میں 10 ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی اطلاع دی ہے۔
-
چین، روس اور ایران نے امریکہ کے نظام برتری کو خطرات سے دوچار کردیا ہے: امریکی انٹیلی جنس
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ عالمی نظام مزید کمزور ہو چکا ہے اور چین، روس اور ایران جیسی بڑی طاقتوں نے امریکہ کے نظام برتری کو چیلنجز سے دوچار کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے خواتین کمیشن سے اسرائیل کو نکالے جانے پر زور
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶خواتین کے امور میں صدر ایران کی معاون انسیہ خزعلی نے اقوام متحدہ کے خواتین کمیشن سے غاصب صیہونی حکومت کو نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ کیا۔