-
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود کو آئین سے بالاتر سمجھتا ہے: مائیک پینس
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱امریکہ کے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند مائیک پینس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
یوکرین روس میں جراثیمی حملے کی تیاری کر رہا ہے
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴یوکرین روس پر جراثیمی حملہ کرنے کی پلاننگ کر رہا ہے۔
-
امریکہ کس طرح ڈیموکریسی کی حمایت کرتا ہے؟
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷ویسے تو امریکہ پوری دنیا میں جمہوریت اور ڈیموکریسی کی حمایت کا خود کو علمبردار ظاہر کرتا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔
-
ایرانی میزائل فتاح کی رونمائی کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پرانعکاس
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵ایران کے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ’فتاح‘ کی رونمائی کا عالمی میڈیا اور پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
روس کے بعض ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیے ہیں: یوکرین کا دعوی
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶یوکرین کی نائب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے بعض سیکٹروں میں روس کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیے ہیں۔
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات کے امیدوار کی حیثیت سے مائک پینس کے نام کا اعلان
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے دور حکومت میں نائـب صدر کے عہدے پر رہے مائیک پینس نے امریکہ کے دو ہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن کے انٹرا پارٹی رقابت کے لئے اپنی امیدواری کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کے دوست ممالک کی معیشت اور تجارت بھی واشنگٹن کے نشانے پر
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳اب امریکہ کے دوست ممالک کی معیشت اور تجارت بھی، واشنگٹن کے نشانے پر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جنوبی کوریا کی سیمی کنڈکٹر چپس برآمد کرنے کی صنعت وائٹ ہاؤس کے ان فیصلوں سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری، یوکرین کے 250 فوجی ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج نے صوبہ دونتسک میں یوکرینی فوج کا ایک بڑا حملہ ناکام بنا دیا ہے لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ یہ جوابی حملہ یوکرین کے ایک بڑے جوابی حملے کا آغاز ہے یا نہیں۔
-
واشنگٹن میں ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں مشکوک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵واشنگٹن میں ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
امریکہ، یمن کے جزیروں پر قبضہ کر رہا ہے: یمن
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳صنعا حکومت کے ایک اعلی عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکہ یمن کے بعض جزیروں اور اسٹریٹیجک علاقوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔