-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے غبارے سے ہوا نکل گئی، دھوکہ دہی کا الزام ثابت
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۴امریکی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے دو بیٹوں کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دے دیا۔
-
تباہی پھیلانے والےامریکی ٹینک یوکرین پہنچ گئے
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۴امریکہ اور اسرائیل یوکرین کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان اور امریکہ کی فوجی مشقیں
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰ہندوستان اور امریکہ کے بری فوجی یونٹوں نے آلاسکا میں اپنی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کیلئے جاپان بھی میدان میں آ گیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت چھے ملکوں کے ایٹمی معاہدے کو بحال کئے جانے کی جاپان کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
-
بائیڈن کی مقبولیت میں مسلسل کمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ بائیڈن کی مقبولیت میں مسلسل کمی آرہی ہے۔
-
سعودیہ اسرائیل ممکنہ معاہدے سے صیہونی سیکورٹی حکام پریشان
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی حکام، سعودی عرب کے ساتھ معاہدے کے مخالف ہیں اس معاہدے کو لے کر تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
اپنے اثاثوں تک رسائي اور ملک کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ان کا استعمال فطری حق، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶صدر مملکت سید ابراہیم رئيسی نے نیویارک میں ایک بین الاقوامی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اپنے اثاثوں تک رسائي اور ملک کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ان کا استعمال اسلامی جمہوریہ ایران کا فطری حق ہے اور ایران کے منجمد اثاثوں سے پابندی اس سے بہت پہلے ہٹ جانی چاہیے تھی۔
-
امریکی صدر پر بڑھتی عمر کا اثر+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳امریکی صدر جو بائیڈن، برازیل کے صدر سے مصافحہ کرنا ہی بھول گئے۔
-
مقدس دفاع کا واقعہ انقلاب کی تاریخ کا اہم باب ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے شہداء کے اہل خانہ، فنکاروں، مصنفین، امدادی کارکنوں، سابق فوجیوں اور دفاع مقدس کے سرگرم کارکنوں سے ملاقات میں اس واقعہ کو انقلاب کی تاریخ کا ایک شاندار اور اہم باب قرار دیا۔
-
دنیا کو امریکی بنا دینے کا منصوبہ ناکامی سے دوچار ہوچکا ہے: صدرمملکت رئیسی
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیۃ اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلیی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ امریکا بحران آفرینی کی پالیسی ترک کے صحیح راستے کا انتخاب کرے۔