-
ایٹمی مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے نہیں رہیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے نہیں رہ سکتے۔
-
ہتھیاروں میں استعمال ہونے والے ایٹمی مادوں کی پیداوار بڑھائی جائے: کم جونگ اون
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے ایٹمی ہتھیاروں کی پیداوار بڑھانے اور ان کے استعمال کی مکمل تیاری پر زور دیا ہے۔
-
پینے کا صاف پانی حاصل کرنے کے لیے امریکی شہری شاپنگ مالوں پر ٹوٹ پڑے
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸امریکی ریاست پینسلوانیا میں پانی فراہم کرنے والے ایک دریا میں زہریلے مواد کی موجودگی کے بعد لوگ فلٹر شدہ پانی خریدنے کے لیے شاپنگ مالوں پر ٹوٹ پڑے۔
-
امریکہ کو نابود کرنے کے لئے ہمارے پاس کافی ہتھیار موجود ہیں: ماسکو
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۵روس کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر ان کے ملک کی سالمیت کو خطرہ پہنچا تو روس کے پاس ہر دشمن بشمول امریکہ کو نابود کرنے کے لئے کافی ہتھیار موجود ہیں۔
-
امریکہ میں گن کلچر کا قہر بدستور جاری، اس بار خاتون نے 6 کو قتل کیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ویل میں ایک اٹھائیس سالہ خاتون نے ایک پرائیویٹ ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ کر کے تین بچوں اور عملے کے تین افراد کو قتل کر دیا۔
-
عراق کو تباہ کرنے میں امریکہ سر فہرست، سابق وزیر اعظم نے کیا انکشاف
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶عراق کے سابق وزیر اعظم حیدر العبادی کا کہنا ہے کہ امریکی غاصبانہ قبضے کے دوران سب سے زیادہ ڈالرز عراق سے نکلے ہیں۔
-
امریکہ جنگ یمن کی سربراہی کر رہا ہے، محمد علی الحوثی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے تاکید کی ہے کہ امریکہ جنگ یمن کی سربراہی کر رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یمنی عوام اپنے ملک کو مکمل طور پر آزاد کرائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
-
امریکہ میں طوفان کا قہر، تین ریاستوں میں ہنگامی حالت کا اعلان
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰امریکہ کی کئی ریاستوں میں درپیش طوفانی ہواؤں کے خوف سے، ہنگامی حالات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
اربیل؛ امریکی قونصل خانے کے قریب دھماکوں کی آوازیں
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵عراق کے خودمختار علاقے کردستان کے صدرمقام اربیل میں قائم امریکی قونصل خانے کے پاس شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی خبر ہے۔
-
شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹شمالی کوریا کی جانب سے کم فاصلے تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائلوں کے تجربات اس وقت کئے گئے ہیں جب جنوبی کوریا اور امریکہ علاقے میں بحری مشقیں انجام دے رہے ہیں۔