-
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام نوجوان شہری کا قتل
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵امریکی پولس کے تشدد کے نتیجے میں ایک اور سیاہ فام امریکی جوان شہری دم توڑ گیا۔
-
چین اور روس کے مشترکہ بیان پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰وائٹ ہاؤس نے روس اور چین کے سربراہوں کے مشترکہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بیجنگ کے امن فارمولے پر سوالیہ نشان لگادیا ہے
-
امریکا کو انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا کوئی حق نہیں ہے، ایران
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے
-
ایران کے خلاف تادیبی اقدامات کا ویسا ہی سخت جواب دیا جائے گا، عبداللہیان
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے بلجیئم کی اپنی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے نفاذ میں برطانیہ اور یورپی یونین کے اقدام کی مذت کرتے ہوئے تاکید کی ہےکہ ایران کے خلاف تادیبی اقدامات کا ویسا ہی سخت جواب دیا جائے گا۔
-
بائیڈن کا پیغام نوروز جھوٹ کا محض ایک پلندہ، ناصر کنعانی
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں امریکی صدر جو بائیڈن کے پیغام نوروز پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن کا پیغام نوروز جھوٹ کا محض ایک پلندہ ہے۔
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کا دورہ عراق
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی ایران کی علاقائی سفارت کاری کو آگے بڑھانے کی غرض سے بغداد پہنچے ہیں۔
-
امریکی حکومت دنیا کی سب سےزیادہ سرکش حکومت ہے، صدر بشار اسد
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷شام کے صدر بشار اسد نے امریکا کے خودسرانہ اقدامات اور جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت دنیا کی سب سے زیادہ سرکش اور باغی حکومت ہے
-
امریکی فوجیوں میں بڑھتی خودکشی، انتظامیہ پریشان
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳امریکی حکام اس ملک میں فوجیوں کی بڑھتی ہوئی خودکشیوں سے نمٹنے کے لیے راہ حل پر غور کر رہے ہیں۔
-
امریکیوں کا دماغ مکمل طور پر چل چکا ہے: روس
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸روس کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ ہی اوپن اسکائیز معاہدے سے نکلا ہے۔
-
ایران - سعودی معاہدہ، ہینری کیسینجر کا موقف
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴مشہور امریکی اسٹریٹجسٹ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے میں چین کی ثالثی کو بین الاقوامی نظام میں سفارت کاری کے مرکز کی تبدیلی کی وجہ قرار دیا۔