-
مغربی دنیا ایران کو ایٹمی طاقت کے طور پر تسلیم کرچکی ہے: ایران
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے سائنسی اور صنعتی ترقی کو خود مختاری کا لازمہ قرار دیا ہے
-
یوکرین کو دو ارب یورو پر مشتمل مزید ہتھیار فراہم کئے جائیں گے: یورپی وزرائے دفاع
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵یوکرین کو دو ارب یورو پر مشتمل مزید ہتھیار فراہم کئے جائیں گے۔
-
یورپ ایران کے بارے میں اپنی استبدادی سوچ تبدیل کرے، تہران
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶ایٹمی توائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں ایران کے مندوب نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ یورپ کو ہارجیت کا کھیل ختم اور ایران کے بارے میں اپنی سوچ تبدیل کردینا چاہئے کہا کہ مغرب اپنی استبدادی پالیسی اور سوچ کی بارہا شکست کا تجربہ کرچکا ہے
-
شام میں قیام امن امریکیوں کے غیرقانونی قبضے کے باوجود نا ممکن: شام کی وزارت خارجہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک امریکی قبضہ جاری رہے گا تب تک شام میں قیام امن کی ضمانت فراہم نہیں ہوسکتی۔
-
روس کے پاس دنیا کا سب سے طاقتور ایٹمی ہتھیار ہے: امریکہ کا دعوی
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸امریکہ کے خلاف روس کے ایٹمی ہتھیاروں کے خطرات کا جائزہ لینے والی سالانہ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماسکو کے پاس دنیا کا سب سے طاقتور ایٹمی ہتھیار ہے۔
-
آئی اے ای اے کا اجلاس ایران کے خلاف قرارداد پیش کیے بغیر ختم ہوگیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۷ایران سے متعلق آئی اے ای اے کا اجلاس ایران کے خلاف قرارداد پیش نہ کرنے کے ساتھ ہی کل ختم ہو گیا۔
-
امریکہ میں 2 طیارے ٹکرا گئے، 4 افراد ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶امریکی ریاست فلوریڈا میں دو چھوٹے طیاروں کے آپس میں ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ اور جنوبی کوریا کو سخت انتباہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰امریکا اور جنوبی کی مشترکہ فوجی مشقوں کے اعلان کے بعد شمالی کوریا میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پرگولہ باری کا الزام لگایا ہے۔ شمالی کوریا نے اسی طرح امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران اپنے خلاف ہر قسم کے اقدام کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ایٹمی معاملے میں دباؤ ڈالنے کی کوشش کی تو جوابی کارروائی ضرور ہوگی: ایران
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۷امریکی مندوب نے دعوی کیا کہ ایران دوسرے ممالک پرعائد پروٹوکول کے برخلاف اپنے ایٹمی پروگرام کے معائنے کے لئے طریقہ کار کو بدلنے کا خواہاں ہے۔
-
جنگ یوکرین، مشرقی باخموت پر روسی فوج کا مکمل قبضہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳روس نے کہا ہے کہ اس کی فوجوں نے دونیسک صوبے کے شہر باخموت کے مشرقی علاقوں پر مکمل تسلط حاصل کرلیا ہے۔